-
یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف پر سعودی اتحاد کے حملے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی صحافی جمال خاشقچي کے قتل کے مزید پہلو سامنے آگئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقچی کے قتل سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئيں۔
-
سعودی عرب کے مقابلے میں ایران کی باسکٹ بال ٹیم کی جیت
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کے مقابلے میں ایشین کپ کا آخری کوالیفائنگ میچ جیت لیا ہے۔
-
آل سعود نے حج پر پابندی لگا کر امریکہ و اسرائیل کی خدمت کی: یمن
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱سعودی عرب نے امریکی و اسرائیلی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے اور انکی خدمت کرنے کی خاطر مسلسل دوسرے سال حج پر پابندی عائد کی ہے، یہ بات یمن کی وزارت ہدایت و امور حج نے کہی۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مفتی اعظم کی سعودی حکام پر شدید تنقید؛ مسجد کی آوازوں پر پابندی مگر نائٹ کلب اور ناچ گانا آزاد، سعودی عرب اسلام کے خلاف برسرپیکار ہے!
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶یمن کے مفتی اعظم نے اسلام مخالف سعودی حکام کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُدھر دوسری جانب جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمنی عوام کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعاون
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳یمن کے تعلق سے امریکہ اور سعودی اتحاد کے درمیان اینٹیلی جنس تعاون جاری ہے۔
-
ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے سعودی زبان پر صیہونی باتیں
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳استقامتی محاذ کے بالمقابل مختلف ممالک میں اپنی پالیسیوں میں ناکام سعودی عرب نے اپنی قدیمی ہرزہ سرائیوں کے سلسلہ کے تحت مضحکہ خيز دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ شفاف اور سنجیدہ تعاون نہیں کر رہا ہے۔
-
یمن میں بمباری روکنے کا سعودی دعوا کھوکلا ثابت ہوا
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹ایک طرف جارح سعودی اتحاد نے دعوا کیا ہے کہ اُس نے یمن پر بمباری کا سلسلہ روک دیا ہے، دوسری طرف یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی جنگی طیارے بمباری کرتے نظر آئے۔
-
حماس کے قیدیوں کی رہائی کے لئے یمن کی نئی پیشکش
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱یمن نے سعودی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اپنی نئی تجویز کو دہرایا ہے۔