سعودی عرب کے مقابلے میں ایران کی باسکٹ بال ٹیم کی جیت
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i387908-سعودی_عرب_کے_مقابلے_میں_ایران_کی_باسکٹ_بال_ٹیم_کی_جیت
ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کے مقابلے میں ایشین کپ کا آخری کوالیفائنگ میچ جیت لیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶ Asia/Tehran
  • سعودی عرب کے مقابلے میں ایران کی باسکٹ بال ٹیم کی جیت

ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کے مقابلے میں ایشین کپ کا آخری کوالیفائنگ میچ جیت لیا ہے۔

ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم پیر کو گروپ ای میں ایشین کپ کے تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ کے فائنل میچ میں سعودی عرب کے مقابلے میں میدان میں اتری اور چھونسٹھ کے مقابلے میں ستر پوائنٹ سے فتح حاصل کی ۔

اس سے پہلے ہفتے کے روز کو ہی ایرانی باسکٹ بال ٹیم نے قطر کو شکست دے کر ایشیا کپ کے لئے کوالی فائی کر لیا تھا۔