-
ایران کے سلسلے میں بن سلمان کا بیان ، ابوظہبی کے ولیعھد کی حمایت
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷ابوظہبی کے ولیعھد نے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کے بارے میں سعودی ولیعھد محمد بن سلمان کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے -
-
سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کے خلاف تحقیقات کا حکم
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶پاکستان کے وزیراعظم نے سعودی عرب میں متعین اپنے ملک کے سفیر اور سفارتی عملے کے خلاف سخت انکوائری کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان و قطر نے کیا ایران کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے سعودی ولی عہد کے بیان کا خیر مقدم
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳پاکستان کے وزیر اعظم اور قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے ولی عہد کی جانب سے ایران کے ساتھ روابط کی برقراری کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یمن میں بم دھماکہ 3 بچے شہید 4 زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے حملوں میں موقع پر نہ پھٹنے والا ایک کلسٹر بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
-
ایران کے ساتھ روابط کی برقراری میں سعودی ولیعہد بن سلمان کی دلچسپی
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۹سعودی عرب کے ولیعہد نے کہا ہے کہ ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہمیں توقع ہے کہ ایران کے ساتھ اچھے تعلقات بر قرار ہوں گے۔
-
ملک خالد ایئربیس پر ایک اور کامیاب ڈرون حملہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں خمیس مشیط میں واقع ملک خالد ہوائی اڈے پر ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے جو کامیاب رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے اسکولوں میں ہندو مت کی تعلیم دینے کا حکم
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلموں کو ہندو مت کی تعلیم دی جائے گی۔
-
مآرب میں منصور ہادی کے اہم ترین اڈوں پر یمنی فوج کا تسلط
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶یمن کے مفرور و مستعفی صدر کے مسلح گروہوں کے اہم ترین اڈوں پر یمن کی فوج نے اپنا کنٹرول حاصل کرلیا ہے اس درمیان صوبہ مآرب میں شکست کے بعد جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے -
-
سعودی اور امریکی طیاروں کی یمن پر بمباری
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شہر صرواح پر 18 مرتبہ حملہ کیا۔
-
یمن کے جوابی حملے
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ