-
سعودی عرب کی سرحد کے قریب دہشت گردوں کے خلاف الحشدالشعبی کی مشترکہ کارروائی
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲عراق کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کربلا کی آپریشنل کمان کے ساتھ مل کر سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔
-
سعودی جیلوں میں قید حماس کے رہنماوں کی رہائی کیلئے فلسطینیوں کے مظاہرے
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱سینکڑوں فلسطینیوں نے حماس کے رہنماوں کی سعودی جیلوں سے رہائی کیلئے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملے
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹سعودی اتحاد نے الحدیدہ ایر پورٹ پر حملے کئے جس کے جواب میں یمنی فورسز نے جنوبی علاقوں میں ڈرون طیاروں سے حملہ کر کے اپنا انتقام لیا۔
-
سعودی عرب پر مزید کاری ضربیں لگائیں گے، یمن کی مسلح افواج کا اعلان
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵میزائل سازی کے لحاظ سے یمن پورے جزیرہ نمائے عرب میں پہلے نمبرپر آگیا ہے اور سعودی حکومت پر مزید کاری ضربیں لگانے کے لیے تیار ہے۔
-
یمن کے مقابلے میں یمنی عوام کی استقامت پر زور
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے : یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کا بیان
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ دنیا نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے اور جو یمن میں ہو رہا ہے اسے سن رہی ہے ، دیکھ رہی ہے لیکن کوئی اقدام نہیں کر رہی ہے-
-
یمن کے 20 شہروں میں سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت اس ملک کے دیگر 20 شہروں میں قومی استقامت کے دن کے موقع پر زبردست احتجاجی مظاہرے کر کے یمن کے خلاف سعودی عرب کے جاری جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
مآرب پر سعودی بمباری، عوامی فورسز کی پیشقدمی کو روکنے کی ناکام کوشش
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴سعودی جنگی اتحاد کے طیاروں نے صوبہ مآرب کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔
-
سعودی اہداف پر یمن کے جوابی حملے
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اہداف کے خلاف یمنی فوج کی وسیع کارروائی
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے اندر اہم اور حساس مقامات کو ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔