-
ریاض میں ملک خالد ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت اور اس ملک کے جاری محاصرے کے ردعمل میں ایک بار پھر ریاض میں ملک خالد ہوائی اڈے میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
-
علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر جارحیت 5 یمنی زخمی
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں ایک بار پھرجنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
تل ابیب-مکہ براہ راست پرواز کب شروع ہوگی؟ نیتن یاھو نے اعلان کردیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو نے انتخابات میں کامیابی کی صورت میں تل ابیب سے مکہ کے لیے براہ راست پرواز شروع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف امریکی عدالت سے سمن جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کیلئے امریکی عدالت نے سمن جاری کردیا۔
-
یمنی فوج کے سعودی تنصیبات پر حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی بمباری
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور صوبہ صنعا کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن: جارحین نکل جائيں جنگ خوبخود بند ہوجائے گی
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳محمد الحوثی نے فوری طور محاصرے پر کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
سعودی دارالحکومت ریاض میں اہم تنصیبات پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنوبی سعودی عرب میں واقع ملک خالد ہوائی اڈے کے فوجی اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مآرب میں سعودی فوجی ہیڈ کواٹر پر ميزائلی حملے
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰صوبہ مآرب میں سعودی فوجی ہیڈ کواٹر پر ميزائلی حملے کی خبریں گشت کر رہی ہیں۔