-
یمن کے معاملے میں اب بن سلمان نے اردوغان کے سامنے ہاتھ پھیلائے
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰ایک مہینے بعد یمن کے خلاف سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کی جارحیت کو سات سال ہو جائيں گے۔
-
سینیئر سعودی فوجی کمانڈر کی پراسرار موت
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴بعض پریس ذرائع نے سعودی عرب میں جدہ کے ملک عبداللہ فوجی ایئربیس کے کمانڈر کی پراسرار موت واقع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
خطے میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے خطرات
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴سعودی عرب اور امریکی فضائیہ نے بی 52 بمبار طیاروں کے ذریعے مشقیں شروع کی ہیں۔
-
مسلط کرده جنگ میں یمنی افواج کی بالادستی
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے سسرکو گھر میں نظر بند کردیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴بن سلمان کے حکم پر ان کے سسر" مشہور بن عبدالعزیز" کو نظر بند کردیا گیا۔
-
یمنی فوج کی پیشقدمی
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس مآرب کے شمالی اور مغربی علاقوں میں پیشقدمی کرتے ہوئے سعودی عرب کی حمایت یافتہ مستعفی حکومت کی وزارت دفاع کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
یمن پر جارحیت بند اور محاصرہ ختم ہونے پر ہی امن ممکن
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ یمن پر جارحیت کا سلسلہ بند اور اس ملک کا ظالمانہ محاصرہ ختم کئے جانے پر ہی حقیقی امن کی کوئی امید رکھی جا سکتی ہے۔
-
مآرب کی آزادی کے لئے یمن کے جوانوں کا عزم
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳یمن کی مستعفی حکومت کے عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ریاض نے مآرب سے اپنی فورسز کو نکال لیا ہے۔
-
یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب میں ایک اہم فوجی ہدف کو نشانہ بنایا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جنوبی سعودی عرب میں ایک اہم فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا گيا ہے۔