-
ایٹمی معاہدے میں کسی اور کو شامل کرنے کی ضرورت نہیں
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
انصاراللہ کا اقوام متحده سے مطالبہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کی کوئی گنجائش نہیں
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ تعلقات کمیشن نے ایٹمی معاہدے میں کسی نئے رکن کے اضافے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ یمن کی المناک صورت حال کا جائزہ لے، انصاراللہ کا مطالبہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے یمن میں ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لئے یمن کا دورہ کریں۔
-
خلیج فارس میں علاقائی تعاون کی اہمیت - خصوصی رپورٹ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان دوستی کرانے کی کوششیں تیز، دونوں جانب سے ملے مثبت اشارے
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱مغربی ایشیا میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے امریکا کو کافی کچھ کرنے کا موقع ملتا ہے اسی لئے وہ اس کشیدگی کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کی کوشش میں رہتا ہے لیکن کویت اور قطر جیسے علاقائی ممالک دونوں ممالک کے درمیان دوستی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں 523 ہسپتال تباہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران 523 ہسپتال اور طبی مراکز تباہ ہوئے ہیں۔
-
علاقائی امن و صلح کا واحد راستہ علاقائی تعاون ہے: ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری کا واحد راستہ علاقائی ممالک کے درمیان وسیع تعاون ہے۔
-
سعودی عرب میں تین ارب ڈالر رشوت کا معاملہ، کئی گرفتار
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹سعودی عرب کے ادارۂ انسداد رشوت و بدعنوانی نے ملک کے مرکزی بینک کے ساتھ مل کر بینک ملازمین اور تاجروں پر مشتمل ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے جس پر تین ارب ڈالر کی رشوت کے لین دین کا الزام ہے۔
-
ٹرمپ سے دوستی کا صلہ سعودی عرب اور عرب امارات کو مل گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیاروں اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج پر فی الحال عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔