-
یمن میں آل سعود کا ایک اور خیانت آمیز اقدام
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵یمن کے مشرقی علاقے میں امریکہ اور برطانیہ نے مشترکہ فوجی کمان سنبھال لی۔
-
جمال خاشقچی کے قتل کا ایک اور المناک پہلو اجاگر ہوا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸ترکی کا کہنا ہے کہ جمال خاشقچی کے قتل کے شواہد مٹانے کا مشن دو رکنی سعودی ٹیم نے انجام دیا تھا۔
-
سعودی عرب انصاراللہ کی دفاعی توانائیوں کا معترف
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸سعودی عرب نے ملک کے جنوبی علاقے پر انصاراللہ کے ڈرون حملوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
سعودی عرب نے پاکستانی شہریوں کی بے دخلی کے احکامات جاری کئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کئے جانے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں ایک اور مسجد شہید+ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۲سعودی عرب کے پولیس اہلکاروں نے مشرقی علاقے میں واقع القطیف ضلع کے العوامیہ قصبے میں مسجد کی توہین کی اور اس کی بے حرمتی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی۔
-
سعودی دوغلے پن کا بھی جواب نہیں! + ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۶سعودی عرب نے بحرین سیکورٹی اجلاس میں اسرائیلی وزیر خارجہ کی موجودگی میں اسرائیل کی شدید تنقید کی۔
-
یمن، ایئرپورٹ اور رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
ترکی قبرص تنازعہ، عرب ممالک کی ترک مخالف محاذ میں شمولیت
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹عرب ملکوں نے یورپی ممالک کے ساتھ مل کر بحیرۂ روم میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
یمنی فورسز کی تیاری صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے: اعلی کمانڈر
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴یمن کی فوج کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کی تیاری صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ امت اسلامی کے دشمنوں سے ہمہ گیر مقابلے کی سطح کی ہے۔
-
یمنی حملے نے اپنا اثر دکھایا، تیل کے سلطان کے یہاں پیٹرول کی قلت
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸پیش خدمت ویڈیو ’عربائیل‘ کے ظالمانہ محاصرے کے شکار یمن یا غزہ کی نہیں بلکہ دنیا میں تیل کے سلطان کے طور پر پہچانے جانے والے سعودی عرب کے جیزان صوبے کی ہے جہاں پیٹرول پمپز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آرہی ہیں۔ چند روز قبل یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کی چھے سال سے جاری جارحیت کے جواب میں جدہ میں واقع آرامکو آئل کمپنی کے ڈسٹریبیوشن یونٹ پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے بعد ملک کے بعض علاقوں میں تیل کی سپلائی میں مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ اس صورتحال کے باعث مقامی باشندے خاصے مشتعل ہو چکے ہیں۔