SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • یمن، مارب میں سعودی اتحاد کے فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائیل سے حملہ

    یمن، مارب میں سعودی اتحاد کے فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائیل سے حملہ

    Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸

    یمن کے صوبے ماآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائیل سے حملہ کیا گیا ہے جس میں منصور ہادی کی خود ساختہ حکومت کے وزیر دفاع سمیت متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • ہیگ، سعودی سفارتخانے پر فائرنگ

    ہیگ، سعودی سفارتخانے پر فائرنگ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳

    ہالینڈ کے دارالحکومت ہیگ میں سعودی عرب کے سفارتخانے کی سیکورٹی بڑھادی گئی ہے

  • ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب کی پھر جیب کاٹی

    ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب کی پھر جیب کاٹی

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵

    ٹرمپ نے جاتے جاتے سعودی عرب پر 10 ارب ڈالر مالیت کے ایف پندرہ طیاروں کی ایک ناکارہ کھیپ مسلط کردی جسے سعودی عرب کی فضائیہ کے توسیعی پروگرام کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔

  • شاہ سلمان کا عربی زبان اور عبری لہجے میں خطاب

    شاہ سلمان کا عربی زبان اور عبری لہجے میں خطاب

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹

    سعودی عرب کے مادام العمر شہنشاہ سلمان بن عبد العزیز نے عربی زبان البتہ عبری لہجے میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کی نیابت میں ایران کے خلاف ایک بار پھر ہرزہ سرائی کی۔

  • جدہ دھماکہ، سعودی عرب کا ہی کام ہے: مجتہد

    جدہ دھماکہ، سعودی عرب کا ہی کام ہے: مجتہد

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲

    سعودی عرب کے مشہور ویب لاگر مجتہد نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں لکھا کہ سعودی عرب کے فوجیوں نے اپنی بلا وجہ گرفتاریوں کا جواز پیش کرنے کے لئے اس دھماکے کا منصوبہ بنایا تھا۔

  • سعودی عرب، جدہ میں قبرستان میں دھماکہ، فرانس نے وارننگ جاری کر دی

    سعودی عرب، جدہ میں قبرستان میں دھماکہ، فرانس نے وارننگ جاری کر دی

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵

    سعودی عرب کے جدہ شہر میں غیر مسلمانوں کے ایک قبرستان میں ہونے والے دھماکے کے بعد فرانس کے قونصل خانے نے اس ملک میں اپنے شہریوں کے لئے وارننگ جاری کی ہے۔

  • "اخوان المسلمین" دہشت گرد تنظیم ہے: سعودی عرب

    Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    سعودی دربار سے وابستہ سینئر علما کی تنظیم نے "اخوان المسلمین" کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا۔

  • آل سعود کی مہربانیاں!

    آل سعود کی مہربانیاں!

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    سعودی عرب کی جیزان سرحد کے قریب اے بی ایس نامی پناہ گزیں کیمپ میں کئی سو یمنی کنبے شدید فقر و تنگدستی کے عالم میں زندگی گزار رہے ہیں۔ آل سعود کی جارحیت کے سبب یہ لوگ اپنا گھر بار اور کھیت کھلیان چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ یمنی تارکین وطن کا کہنا ہے کہ قبیلۂ آل سعود امریکہ کی نمائندگی میں انہیں اور انکے گھر بار کو نشانہ بنا رہا ہے۔ غربت و بیماری کے ستائے ان یمنیوں کا عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ سعودی عرب پر جنگ روکنے کے لئے دباؤ بنائے تاکہ یہ لوگ اپنے آشیانوں کو لوٹ سکیں۔

  • پاکستان کے لئے قرضوں کی عدم تجدید، ریاض نے اسلام آباد کو مطلع کر دیا

    پاکستان کے لئے قرضوں کی عدم تجدید، ریاض نے اسلام آباد کو مطلع کر دیا

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸

    پاکستان کے لئے قرضوں کی تجدید نہیں کی جائے گی ۔

  •  یمن، سعودی و اماراتی عناصر کے درمیان تصادم

     یمن، سعودی و اماراتی عناصر کے درمیان تصادم

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنگجوؤں کے درمیان ایک بار پھر شدید جھڑپ ہوئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ۸ hours ago
  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS