-
یمن، جزیرہ سقطری میں سعودی عرب کی فوجی سرگرمیوں ميں اضافہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷سعودی عرب نے جزیرہ سقطری میں تازہ دم فورس اور جدید ترین ہتھیار روانہ کئے ہيں
-
ملک میں سعودی سرمایہ کاری برداشت نہیں: عراقی قبائل
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹عراق کے صوبے کربلا کے قبائلی سرداروں نے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے بہانے جنوبی عراق میں سعودی عرب کے سامراجی منصوبے پر اپنی شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب، امریکی انتخابات سے سبق لے: یمن
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ جس طرح سے امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی طاقت کی نمائش کا کوئي فائدہ نہیں ہوا، اسی طرح یمن کے خلاف جنگ اور اس کے محاصرے کا بھی کوئي فائدہ نہیں ہوگا۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰یمنی ذرائع نے اس ملک کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
عرب امارات کے جرائم سے تنگ آئے یمنی عوام
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸متحدہ عرب امارات کے جرائم سے تنگ آ چکے یمنی صوبے شبوہ کے شہریوں نے ان سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی ہندوستان میں تازہ سرمایہ کاری
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳سعودی عرب کے سرکاری سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف) نے ہندوستان کی ریلائنس ریٹیل وینچورز لمیٹڈ کے 04/2 فی صد حصص خرید کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے سفیر کا یمن میں شاندار استقبال
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹ایران کے سفیر حسن ایرلو نے بدھ کے روز اپنے سفارتی کاغذات یمن کے سب سے بڑے سیاسی ادارے یعنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی مشاط کو سونپ دیے۔ اس موقع پر یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا یمن کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔
-
سعودی اتحاد الحدیدہ کو تباہ کرنے کے درپے، ایک دن میں دوسو حملے
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴یمن پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سعودی اتحاد یمن کے صوبۂ الحدیدہ کو ویرانے میں تبددل کر دینا چاہتا ہے۔
-
یمن میں امن کے عمل میں ایران کا موثر کردار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳یمن کی نیشنل سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے امن کے عمل میں ایران موثر کردار کا حامل ہوگا۔