یمن کے قاتل کو پہچانو! ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i376357-یمن_کے_قاتل_کو_پہچانو!_پوسٹر
یمن میں بظاہر سعودی عرب کی سرکردگی میں جاری جنگ کے پس پردہ صیہونی لابی کارفرما ہے اور وہ امریکہ فرانس اور برطانیہ کی شکل میں ہمہ جہت تعاون کر رہی ہے ۔رپورٹس کے مطابق رجعت پسند عرب ممالک کے علاوہ امریکہ، فرانس اور اسرائیل فضائی حملوں میں اہم کردار رکھتے ہیں۔ اسکے علاوہ جارح ممالک بالخصوص غاصب صیہونی ٹولے نے بھی یمن کے مختلف علاقوں منجملہ سقطریٰ جزیرے میں اپنے پنچے گاڑنا شروع کر دئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴ Asia/Tehran
  • یمن کے قاتل کو پہچانو! ۔ پوسٹر