-
سعودی عرب کو شکست دے کر ایران کی فائنل میں شاندار انٹری+ ویڈیوز
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۴ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس نے ایشیائی چیمئن لیگ کے سیمی فائنل مقابلے میں سعودی عرب کی النصر ٹیم کو پنالٹی شوٹ آوٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں نظر ثانی کی جائے گی: جو بائیڈن
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵امریکہ کے ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کی صورت میں سعودی عرب کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں نظر ثانی کروں گا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں کمسن بچہ شہید، 6 زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صعدہ ، صنعاء ، مآرب اور الجوف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔ اس درمیان یمن کی قومی تیل کی کمپنی کے ملازمین نے جارح سعودی اتحاد کے ذریعے آئیل ٹینکروں کو روکنے کے اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں مخالفین کی سرکوبی میں بے تحاشا اضافہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸سعودی عرب میں حکومت کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اس ملک کے ولی عہد کے ذریعے ایک صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو دو سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود حکومت کے مخالفین کی سرکوبی کا سلسلہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔
-
سعودی ولیعہد بن سلمان کی اسرائیلی وفد سے خفیہ ملاقات
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰عرب امارات کے خفیہ ادارے کے ایک آفیسر نے سعودی عرب کے ولیعہد کی اسرائیلی وفد کے ساتھ ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کردیا ہے۔
-
کون سا پرچم انتخاب کریں گے، سعودی شہری کا عجیب جواب+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۸ایک ٹی وی چینل پر سعودی عرب کے ایک شہری کو مہمان کے طور پر بلایا گیا۔
-
ایران سے شکست کھا چکے سعودی عرب نے تہران پر پھر الزامات عائد کئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶سعودی عرب نے ایک بار پھر ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں۔
-
خلیج فارس کے تنازعات سفارتی طریقوں سے حل کئے جائیں: روس
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹روس کے وزیر خارجہ نے تمام فریقوں کے مشترکہ مفادات کی بنیاد پر خلیج فارس کے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱سحر نیوزرپورٹ
-
یمن پر سعودی جارحیت میں 8 شہید و زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۹یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ حملے میں 8 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔