-
برطانیہ کا بے شرمانہ اعتراف، صنعا کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہے ہیں
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸برطانوی وزیر دفاع نے یمن کے خلاف حملوں میں سعودی عرب کی حمایت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن، انصاراللہ کے حملوں کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہا ہے۔
-
عرب اسرائیل دوستی پروجیکٹ میں بحرین نے بھی چندہ دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی اسرائیلی طیاروں کو اپنے فضائی حدود میں پرواز کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
-
یمن، سعودی و اماراتی مفادات میں پھر ہوا ٹکراؤ
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶جنوبی یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
فلسطینی گردن پر صیہونی گھٹنہ، عرب غداری پر اترے، دنیا خاموش
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱نسل پرست امریکی پولیس کا طریقۂ کار مقبوضہ فلسطین میں عرصۂ دراز سے رائج ہے اور اب تک صیہونی نسل پرست اپنے گھٹنوں سے سیکڑوں فلسطینیوں کی گردنیں دبا چکے ہیں مگر دوسری جانب عرب ممالک ہیں جو قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کی استواری کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کو تیار ہیں۔
-
عراقی حزب اللہ کی وارننگ: شہید کمانڈروں کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵عراق کی حزب اللہ بریگیڈ کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی مزاحمتی گروہ اپنے ملک میں سعودی عرب کے جرائم کا جواب دیں گے۔
-
قبلۂ اول سے غداری پر مزید عرب ممالک تیار، ٹرمپ کے داماد کا انکشاف
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶عرب امارات کے بعد امریکی صدر کے مشیر نے سعودی عرب اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد یمن پر بدستور کلسٹر بم برسا رہا ہے : اقوام متحدہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے شہر الحدیدہ پر اپنے حملوں میں ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے
-
اسرائیلی فلائٹس کو سعودی فضائی حدود میں پرواز کرنے کی اجازت
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳سعودی عرب نے اسرائیلی ایئر لائنس کو باضابطہ طور پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے جسے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے تل ابیب کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
صوبہ الجوف کے رہائشی علاقوں پر سعودی بمباری
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الجوف کے اسطر اور الشعف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی قصر نشینوں کی ایما پر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔