-
مغربی ایشیا میں کورونا وائرس کی صورتحال
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
تاریخ عالم میں سب سے زیادہ حملے کرنے کے باوجود سعودی عرب ناکام رہا: یحییٰ السریع
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے یمن پر دنیا کی جنگوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ فضائی حملے کئے تاہم یمن نےگھٹنے نہیں ٹیکے۔
-
مغربی ایشیا بھی کورونا کی لپیٹ میں
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶کورونا وائرس نے پورے مغربی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
سعودی عرب میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے سعودی جیلوں میں قید فسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کورونا کا خوف، سعودی عرب میں کرفیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰سعودی عرب کے شاہ نے اس ملک میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔
-
یمن میں سرگرمِ جنگ سبھی فریق قیدیوں کو رہا کر دیں: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تمام قیدیوں کو فوری طور پر رہا کر دیں۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل میں لوگوں کی آمد و رفت پر مزید پابندی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے زیرقبضہ علاقوں میں لوگوں کی آمد و رفت پر پابندیاں مزید سخت کردی گئی ہیں ۔
-
سعودی عرب کے بجٹ میں تیرہ ارب ڈالر کی کٹوتی
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲تیل کی عالمی قیمتوں میں بے تحاشہ کمی کے پیش نظر سعودی عرب نے ملک کے جنرل بحٹ میں تیرہ ارب ڈالر کی کمی کردی ہے۔
-
یمنی فوج نے صوبہ الجوف کو آزاد کرا لیا
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کی سرحدوں کے اندر درجنوں میزائل اور ڈرون حملوں کی خبر دیتے ہوئے صوبہ الجوف کی آزادی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
-
یمن، صوبۂ الجوف یوں ہوا آزاد ۔ ویڈیو
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶یمنی فورسز نے حال ہی میں صوبۂ الجوف کی آزادی کے لئے انجام پانے والے اپنے کامیاب آپریشن کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں جارح سعودی دشمن کے خلاف انکے جوانوں کی دلیرانہ جنگ کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔