-
یمن آل سعود کی زد پر! ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶یمن مارچ دوہزار پندرہ سے آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا شکار ہے۔ اسکے نتیجے میں جہاں دسیوں ہزار یمنی شہری شہید و زخمی اور لاکھوں بے گھر ہوئے ہیں، وہیں لاکھوں یمنی بچے بھی بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو ہو گئے ہیں اور مجموعی طور پر یمن اس وقت ایک انسانی المیہ سے گزر رہا ہے۔
-
عرب ملکوں میں کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔
-
سعودی عرب میں گرفتاریوں کا نیا سلسلہ، 298 افراد گرفتار
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ کل رات 298 افراد کو گرفتار کیا گی کہ جن میں اہم حکومتی عہدیدار اور کئی فوجی اور اعلی پولیس حکام بھی شامل ہیں۔
-
یمنی جیالوں نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲یمنی کے ایر ڈیفینس یونٹ نے صوبہ الجوف پر سعودی اتحاد کا فضائی حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
کورونا کے سامنے ڈھیلے پڑے ٹرمپ، ملک میں ایمرجنسی نافذ کی
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰امریکی صدر ٹرمپ نے میں کورونا وائرس کے تیز پھیلاؤ کے پیش نظر پورے ملک میں ہنگامی صورتحال نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔
-
یمن کے تیل پر متحدہ عرب امارات کی نظریں
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴متحدہ عرب امارات یمن میں تیل کی تصیبات سمیت اس ملک کے قدرتی ذخائر پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سونامی
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴دنیا بھر میں کورونا کےسائے میں، مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 979 ہو گئی ہے۔
-
سعودی عرب کا G20 اجلاس کورونا کی بھینٹ چڑھا
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹سعودی حکومت کی جانب سے اس ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کی خبریں چھپانے کی ہر ممکن کوشش کے باوجود گروپ بیس کا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔
-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی کامیاب پیشقدمی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے اہم علاقوں کی جانب کامیاب پیشقدمی کی ہے۔
-
سعودی عرب کورونا کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے: ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کورونا کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔