-
جارح سعودی اتحاد کی الحدیدہ پر 248مرتبہ گولہ باری
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱جارح سعودی اتحاد نے جمعرات کو ایک بار پھر یمن کے مغربی علاقے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر گولہ باری کی ہے ۔
-
فلسطینیوں کے خلاف سعودی عرب کی مقدمے بازی، حماس نے کی نکتہ چینی
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴تحریک حماس نے سعودی عرب میں مسئلہ فلسطین کی حمایت کی بنا پر کچھ فلسطینیوں پر ظالمانہ مقدمہ چلائے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی جارحین کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
یمن، اسیروں کا تبادلہ تعطل کا شکار
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰یمن کی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے مفرور صدر منصور ہادی کی انتظامیہ نے اسیروں کے تبادلے کا عمل روک دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا، جنت البقیع جانے پر پابندی
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶سعودی عرب نےکورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے پیش نظراسکول اور یونیورسٹیاں بند کردیں۔
-
یمن، تھم نہیں رہے ہیں سعودی جرائم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جانب سے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کیا بحرانوں کے بادشاہ کا وقت قریب ہے؟! ۔ کارٹون
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۶آجکل میڈیا میں سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کی طبیعت کو لے کر متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔ مگر سعودی عرب میں جو ایک بار پھر سعودی شہزادوں کی دھر پکڑ کا سلسلہ شروع ہوا ہے، وہ اس بات کی علامت ہے کہ اس وقت سعودی عرب میں حالات معمول کے مطابق آگے نہیں بڑھ رہے۔ ظاہراً قبیلۂ آل سعود کے شہزادے بن سلمان نے مسند بادشاہت کے حصول کے لئے اپنی جارحانہ جد وجہد شروع کر دی ہے جس کے تحت ممکنہ خطرہ تصور کئے جانے والے کئی شہزادوں پر غداری کا الزام لگا کے انہیں سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور شہزادہ گرفتار، تعداد 4 ہو گئی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱سعودی حکومت نے ولی عہد کے اہم ترین سیاسی حریفوں کو راستے سے ہٹانے اور بن سلمان کی بادشاہت کا راستہ ہموار کرنے کے لیے 4 شہزادوں کو غداری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
سعودی عرب میں شہزادوں کی دھر پکڑ پھر شروع
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶سعودی حکومت نے ولی عہد کے اہم ترین سیاسی حریفوں کو راستے سے ہٹانے اور بن سلمان کی بادشاہت کا راستہ ہموار کرنے کے لیے، دو شہزادوں کو غداری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
-
کورونا کا مسجد النبی اور مسجد الحرام میں نماز کے اوقات پر اثر
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴چین کے طبی ذرائع نے آج اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک میں 28 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے اور مزید 99 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت ہوئے۔