-
جیزان میں سعودی جاسوس طیارہ تباہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
خانہ خدا، کورونا کا خطرہ، زائرین کو طواف سے روک دیا گیا + ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، سعودی عرب کی حکومت ابھی تک اس مسئلے کو برملا کرنے سے پرہیز کر رہی تھی جس کی وجہ سے اس ملک میں کورونا بری طرح پھیل گیا ہے۔
-
ایران کے کورونا کنٹرول اقدامات سے عالمی ادارۂ صحت مطمئن
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷عالمی ادارہ صحت کی ایک ٹیم نے چینی ماہرین کے ہمراہ تہران میں قائم ڈاکٹر مسیح دانشوری ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج نیز خدمات کی فراہمی اور کورونا وائرس پر قابو پانے کی غرض سے انجام پانے والے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
جب کورونا نے سعودی عرب میں دستک دی + ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے لیکن سعودی عرب کورونا پھیلنے سے حالات مزید خراب ہوگئے۔
-
یمن کے ایئر ڈیفینس سسٹم نے سعودی طیاروں کو مار بھگایا
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴یمن کے ایئر ڈیفینس سسٹم نے صوبہ الجوف پر سعودی طیاروں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے کئی ڈرون تباہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹شام میں روس کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے لاذقیہ کے علاقے میں جارح دہشتگرد گروہوں کے متعدد ڈرونز کومار گرایا ہے۔
-
کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 8 عرب ممالک
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹کویت،قطر ،بحرین، عراق ،لبنان، الجزایر ،مصر اور متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق ان ممالک میں 128 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
-
یمن پر سعودی حملے کی زمین ہموار کرتے امریکی دہشتگرد۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴حال ہی میں یمن کی استقامتی تنظیم اںصار اللہ نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں دوہزار پندرہ میں شروع ہونے والی سعودی جارحیت سے قبل، کچھ امریکی دہشتگرد یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح سے وابستہ کچھ فوجی کمانڈروں کے ساتھ مل کر یمنی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ کے میزائل نابود کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ نے یمنی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹس میں استعمال ہونے والے اسلحوں کی تباہی کا عمل ۲۰۰۴ میں شروع کر دیا تھا۔
-
یمن میں سعودی عرب نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو چوہتر مرتبہ الحدیدہ صوبے میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
کورونا، دنیا کے لیے ایک سپر چیلنج !!
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳بھرپورانسدادی کوششوں کے باوجود کورونا وائرس کا تیزی کے ساتھ پھیلاؤ اب عالمی مشکل میں تبدیل ہوگیا ہے اور اس حوالے سے شک و شبہے کی کوئی گنجائش باقی نہیں بچی ہے کہ صحت و سلامتی کا معاملہ بدستور اس پیچدہ اور باہم تنیدہ دنیا میں آباد انسانوں کو درپیش اہم ترین چیلنج ہے اور کورونا جیسا کوئی نامعلوم وائرس کسی بھی وقت انسانی سماج کو تباہ کن جنگ کی مانند اور شاید اس سے بھی کہیں زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے ۔