-
کورونا وائرس سے چین کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں سعودی عرب میں
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۸کورونا وائرس سے چین کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتیں سعودی عرب میں ہوئیں۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس، اب تک ۱۸ کی موت ۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق اس ملک میں اب تک ۲۴۴ کورونا کیسز رکارڈ کئے جا چکے ہیں جن میں سے ۶۴ جدہ میں پائے گئے ہیں۔ مبتلا ہونے والوں میں سے اب تک ۱۸ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
-
ایک سے مناظر دکھائی دیتے ہیں یمن اور فلسطین میں۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵فلسطین اور یمن میں ملتے جلتے مناظر دکھائی دیتے ہیں! ایک آل یہود کے نشانے پر ہے تو دوسرا آل سعود کے۔
-
جارح سعودی عرب کو یمن کا واضح پیغام، اب جارحیت کی جرآت نہ کرنا + ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷یمن نے اتوار کو چار نئے اور پیشرفتہ ائیر ڈیفنس سسٹم کی رونمائی کر دی ۔
-
شامی فوج کی کارروائیاں
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹شام کی فوج نے شمالی شام کے صوبہ ادلب کے جنوب میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے شیخ دامس اور حنتوتین دیہاتوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
سعودی اتحاد سے حملے کی جرائت چھین لیں گے، یمنی وزیر دفاع
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایئر ڈیفیس سسٹم کی تقویت کے نتیجے میں سعودی اتحاد کو آئندہ فضائی حملوں کی جرائت نہیں ہوگی۔
-
جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے 7 افراد ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶جنوبی کوریا کی حکومت نے کل رات اعلان کیا کہ اس ملک میں کورونا وائرس سے اب تک سات افراد ہلاک ہوئے۔
-
یمن میں منصور هادی کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳یمن کے مستعفی ہونے والے صدر عبد ربه منصور ھادی کے فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
سعودی عرب کا جاسوس طیارہ تباہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵خبری ذرائع نے صوبہ جیزان میں سعودی اتحاد کے جاسوس طیارے کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴صیہونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی خاخام نے ریاض میں سعودی بادشاہ سے ملاقات کی ہے۔