-
کیا، ایران اور سعودی عرب دوست بن رہے ہیں؟ سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ (دوسرا حصہ)
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے کہا تھا کہ لبنان پر حزب اللہ کے قبضے کی وہ مخالفت نہیں کرے گا اگر یمن میں حالات بہتر ہو جائیں یعنی ایران اگر یمن میں انصار اللہ کو مذاکرات اور حکومت میں شراکت کو قبول کرنے پر آمادہ کر لے تو اسے لبنان میں حزب اللہ کے کردار پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اس کی وجہ یہ بھی تھی کہ سعودی عرب یہ نہیں چاہتا کہ آرامکو جیسا کوئی واقعہ پھر رونما ہو کیونکہ اس سے سعودی عرب کو کافی نقصان پہنچا تھا۔
-
کورونا وائرس سعودی عرب، اسرائیل اور لبنان میں بھی پہنچ گیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰سعودی عرب، اسرائیل اور لبنان میں بھی کورونا وائرس میں کئی افراد مبتلا ہو گئے۔
-
کیا، ایران اور سعودی عرب دوست بن رہے ہیں؟ سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ (پہلا حصہ)
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸سعودی عرب کی حکومت کے نزدیکی اخبار الشرق الاوسط میں مشاری الزیادی نے لکھا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی خبریں اکثر موصول ہوتی رہتی ہیں حتی یہ تک کہا جاتا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجود بحران بس ختم ہی ہونے والا ہے۔
-
اپنی غلط بیانیوں پر خود سعودیوں کو ہنسی آتی ہے! ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵یمن میں سعودی چینل کے نامہ نگار کی رپورٹ پر العربیہ کی نیوز ریڈر کو اس طرح ہنسی آئی کہ وہ اس پر قابو نہ پا سکی اور نیوز ہیڈ لائنز اسکے پڑھے بغیر گزر گئیں۔ ہوا یہ کہ محمد العرب نامی سعودی نامہ نگار یمن کے صوبے مآرب کے ایک لق و دق صحرا میں کھڑے ہو کر وہاں سعودی عرب کے ذریعے ممکنہ طور پر بننے والے ایک ایئرپورٹ کی رپورٹ دیتا ہے اور پھر اپنی رپورٹ کے اختتام پر کہتا ہے : ’’العربیہ اور الحدث چینل کے لئے محمد العرب، مآرب انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘‘ جس پر العربیہ کی نیوز ریڈر کو بے ساختہ ہنسی آ جاتی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے درجنوں آلہ کار فوجی ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی کارروائی میں درجنوں سعودی اتحاد کے آلہ کار فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
ٹورناڈو جنگی طیارہ مارگرانے میں یمنی فوج کی مہارت
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶یمن کی وزارت دفاع نے سعودی عرب کے ٹورناڈو جنگی طیارے کو مار گرانے کے بارے میں کہا ہے کہ جس میزائل نے اس طیارے کو تباہ کیا ہے وہ ملک کے اندر ہی یمنی فوج کے تیار کردہ ایئر ڈیفنس سسٹم کا ہی ایک حصہ ہے -
-
یمنی جیالوں نے سعودی طیارہ ٹارنیڈو مار گرایا۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے اندرون ملک طیارے ہونے والے اپنے ڈیفنس سسٹم نے صوبۂ جوف میں سعودی عرب کے پیشرفتہ طیارے ٹارنیڈو کو مار گرایا۔ اس پیشرفتہ طیارے کی تباہی سعودی عرب کے لئے ایک بڑا جھٹکا شمار ہوتا ہے۔
-
سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴سعودی عرب میں پاکستانی قونصل خانے نے دفتر خارجہ کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں کہا ہے کہ گزشتہ 3 روز کے دوران تقریباً 400 پاکستانیوں کو مکہ کے نزدیک شمیسی ڈی پورٹیشن سینٹرلایا گیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل مغربی ایشیا میں امن نہیں لاسکتے: ایران
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے کے ممالک کو معلوم ہونا چاہیے کہ امریکہ اور غاصب صہیونی حکومت مغربی ایشیا میں امن نہیں لاسکتے۔
-
یمنی فورسز کی بڑی کارروائی سعودی اتحاد کا جنگی طیارہ تباہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے آدھی رات کو شمال مغربی یمن کےصوبہ الجوف میں سعودی عرب کے قیادت والے اتحادی فوج کے لڑاکا طیارے تورناڈو کو مار گرایا ہے۔