-
شام کے علاقے دوما پرکیمیائی حملہ جھوٹ کا پلندہ: ویکی لیکس
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸سیاسی اسرار فاش کرنے والی ویب سائٹ ویکی لیکس کا کہنا ہے کہ شام کے دوما علاقے میں کیمیائی حملہ حقیقت نہیں بلکہ ایک کھیل تھا۔
-
کیا سعودی عرب، ایران کے خوف سے اسرائیلی بندرگاہ سے اپنا تیل فروخت کر رہا ہے؟ (دوسرا حصہ)
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵سعودی عرب کچھ عرصے سے کافی نقصان اٹھا رہا ہے، آرامکو پر الحوثیوں کے ڈرون حملے سے اس کے تیل کی پیداوار آدھی ہوگئی ہے۔
-
یمنی فوج کا جواب سعودی عرب کے لیے دردناک ہوگا
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کے مجرمانہ حملوں کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
خاشقجی قتل کیس کے ذمہ دار افراد پر مقدمہ چلانے پر تاکید
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲یورپی یونین نے خاشقجی قتل کیس میں سعودی کورٹ سے جاری ہونے والے فیصلے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ملائیشیا سمٹ میں پاکستان کے شرکت نہ کرنے کے بعد سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
-
جمال خاشقجی کے قتل میں5 مجرموں کو سزائے موت، سعودی ولیعہد کاقریبی ساتھی بری
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰سعودی ولیعہد محمدبن سلمان کےقریبی ساتھی کو بری کر دیا گیا۔
-
شامی فوج نے صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳شامی ذرائع ابلاغ نے پیر کی صبح دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملوں کی خبر دی ہے-
-
صوبہ ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵شامی فوج نے شمالی شام کے صوبہ ادلب کی جانب پیشقدمی جاری رکھتے ہوئےقطرہ ، حران اور السرج قصبوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا-
-
یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں میں 43 ہزار شہری شہید و زخمی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت انسانی حقوق نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں عظیم اور بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اتحاد یمن کے 43 ہزار 345شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کا ذمہ دارہے۔
-
کیا سعودی عرب، ایران کے خوف سے اسرائیلی بندرگاہ سے اپنا تیل فروخت کر رہا ہے؟ (پہلا حصہ)
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹الخلیج الجدید نے لکھا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان نزدیکی کی خبریں موصول ہو رہی تھیں کیونکہ ان دونوں کو یہ لگتا تھا کہ ایران کے سامنے ٹرمپ کی کمزوری ان کے لئے تشویش کا باعث ہے۔