-
پاکستان پر سعودی دباؤ کام کر گیا: ترکی
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ سعودی عرب کا دباؤ تھا۔
-
کوالالمپور اسلامی سربراہی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۰سحر نیوزرپورٹ
-
ملت یمن ایمان کی طاقت سے دشمنوں کے مقابلے میں ڈٹی رہے گی: عبدالملک الحوثی
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے جارح قوتوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملت یمن دشمنوں کے مقابلے میں پوری طاقت سے کھڑی رہے گی
-
سعودی عرب میں یونیورسٹی کی چھت گرنے سے 15 ہلاک و زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵سعودی عرب میں یونیورسٹی کی پارکنگ کی چھت گرگئی جس کی وجہ سے 15 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
لیبیا کے شہر مصراتہ پر متحدہ عرب امارات کےڈرون طیاروں کا حملہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۷متحدہ عرب امارات کے ڈرون طیاروں نے اتوار اور پیرکی درمیانی رات لیبیا کے شمالی شہرمصراتہ پربمباری کی
-
منصور ہادی کے 162 فوجی سعودی اتحاد سے الگ
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے 162 فوجی سعودی اتحاد سے الگ ہوگئے ہیں۔
-
سعودی جیلوں میں 3141پاکستانی قیدی
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸دنیا بھر میں 10289 پاکستانی تاحال جیلوں میں قید ہیں جن میں سب سے زیادہ سعودی عرب میں ہیں۔
-
پاکستان کےوزیراعظم کا دورہ بحرین
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج 16 دسمبر کو بحرین کا دورہ کریں گے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ایک روزہ دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری ہوا ہے۔
-
کچھ طاقتیں نہیں چاہتیں کہ مسلم ممالک اکٹھے ہوں: شاہ محمود قریشی
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ او آئی سی کوتقسیم یا کمزور کرنا پاکستان کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔