-
عرب ممالک نے تو ایران سے مذاکرات کے چینل کھولنے شروع کر دیئے، اسرائیل اپنی خیر منائے... (پہلا حصہ)
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو جن کی حکومت کا خاتمہ ہو چکا ہے ان دنوں بڑی محنت سے کچھ عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کے دوستانہ تعلقات کی باتیں بار بار کر رہے ہیں ۔ اسی لئے انہوں نے مشکوک بیانات کا سہارا لیا ہے۔
-
ایران نے ہر آڑے وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا: مسلم لیگ (ن)
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶مسلم لیگ نون خیبر پختونخوا کے رہنماء کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے ایران کی اہمیت اس وقت پہلے سے کہیں زیادہ ہے اور ہمیں اس کا احساس کرنا چاہئے۔
-
سعودی عرب اور امارات کے بے بنیاد الزامات مسترد
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰ایران کی وزارت خارجہ نے منامہ سیکورٹی کانفرس میں شریک بعض مندوبین کے بے بنیاد دعووں اور الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
آل سعود کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی شہزادی لا پتہ یا نظر بند
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹سماجی طور پر انتہائی متحرک اور امریکا جانے کی کوشش کے دوران تحویل میں لی جانے والی سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود 7 ماہ سے منظر عام سے غائب ہیں اور کسی سے اُن کا رابطہ نہیں ہوسکا ہے۔
-
سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی روس نے کی مذمت
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸روس کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں تین ہزار امریکی فوجیوں کی تعیناتی کے واشنگٹن کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
الحدیدہ کے سمندری حدود میں جارح سعودی اتحاد کے دوجنگی جہاز روک لئے
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹یمن کی فوج نے الحدیدہ کے سمندری حدود میں جارح سعودی اتحاد کے دوجنگی جہاز روک لئے ہیں۔
-
یمن: سعودی کشتی سمیت تین کشتیاں ضبط
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲یمن کے کوسٹ گارڈز نے یمن کی سمندری حدود میں سعودی عرب کی کشتی سمیت تین کشتیوں کو ضبط کرلیا ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عالم اسلام مشترکہ دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجائے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے خطاب میں اسرائیل کو جعلی صیہونی حکومت قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ فلسطین میں اس سرزمین کے اصلی باشندوں کی، چاہے وہ مسلمان ہوں، عیسائی ہوں یا یہودی ہوں، منتخب حکومت قائم ہونی چاہئے۔