-
سعودی اور امریکی باشندوں پر سعودی عرب کے لئے جاسوسی کا الزام
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳امریکی عدالت نے ٹوئٹر کے 2 سابق ملازمین پر سعودی عرب کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ (دوسرا حصہ)
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ان تعلقات کو ظاہر کرکے اپنے آپ کو علاقے میں ایک جائز حکومت ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ عرب ممالک کو بھی، جو علاقے میں اپنی حالت کو بہت کمزور دیکھ رہے ہیں، امریکا و یورپ خاص طور پر صیہونی لابی کو خوش کرنے کے علاوہ کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
-
فولادی عزم و حوصلے کے مالک ہیں یہ یمنی جیالے ۔ ویڈیو
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳قریب ساڑھے چار برس سے قبیلۂ آل سعود اور اسکے مغربی و عرب اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کو تحمل کر رہے یمنی جیالوں کے فولادی عزم و حوصلے میں نہ کوئی کمی آئی ہے اور نہ ہی انکے ثبات قدم میں کوئی لزرہ پیدا ہوا ہے۔اپنی مادر وطن، عزت و شرف اور اپنے اعتقادات و نظریات کی خاطر مصروف جہاد یہ مظلوم یمنی جیالے ایک آہنی دیوار بن کر آل سعود کے تسلط و توسیع پسندانہ منفور منصوبے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ان مظلوموں کی اسی مزاحمت و استقامت کے سبب سعودی عرب اپنے کسی بھی مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
-
یمن؛تھم نہیں رہی ہے سعودی جارحیت!
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ کے مختلف علاقوں پر ایک سو پچاس سے زائد مرتبہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی ڈرون تباہ ۔ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱یمنی فورسز کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے صوبۂ الحدیدہ کے راس عیسیٰ نامی علاقے میں پرواز کر رہے سعودی ڈرون کو مار گرایا۔
-
اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ کیا نتن یاہو نے بن سلمان سے ملاقات کی ہے؟
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴اسرائیلی میڈیا نے سعودی حکام کے ساتھ صیہونی حکام کی ملاقاتوں کی اضافے کی خبر دی ہے۔
-
مشرقی سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے مشرقی سعودی عرب کے القطیف علاقے کے شیعہ نشین شہر العوامیہ پر حملہ کردیا ہے
-
سعودی اتحاد ایندھن کے حامل جہازوں کو بھی الحدیدہ بندرگاہ پر لنگر انداز نہیں ہونے دیتا
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹یمن کی قومی تیل کمپنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی اتحاد ایندھن کے حامل جہازوں کو الحدیدہ بندرگاہ پر لنگر انداز نہیں ہونے دے رہا ہے۔
-
امریکہ و سعودی عرب کا ناپاک منصوبہ ناکام ہوجائے گا: ایران
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵ایران کا کہنا ہے کہ عراق اور لبنان کے بارے میں امریکہ اور سعودی عرب کا منصوبہ ناکام ہوجائےگا۔
-
ایران نے کی لبنانی عوام کے اتحاد و یکجہتی پر تاکید
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کی موجودہ صورتحال اور اس ملک کے وزیر اعظم کے مستعفی ہونے پر رد عمل دکھاتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ لبنان کی حکومت اور عوام اتحاد و یکجہتی سے اس صورتحال سے کامیابی کے ساتھ نمٹیں گے۔