-
سعودی عرب کے 2000 فوجی گرفتار
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹یمنی فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے 2000 سے زائد فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
کیا امریکا نے سعودی کو ایران پر حملے کی اجازت دے دی تھی، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، امریکی موقف سے کیوں ہوئے ناامید؟ (پہلا حصہ)
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳سعودی عرب کے البقیق اور الخریص میں واقع آرامکو تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد امریکا نے مزید فوجی سعودی عرب روانہ کرنے کا اعلان کیا تو سعودی عرب میں کافی ناامیدی پھیل گئی ۔
-
صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
سعودی حکومت علاقے کے امن و سیکورٹی کے لئے خطرناک
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کو خطے کے امن و آشتی کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جزئی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کردیا
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶یمن کی قومی نجات حکومت نے سعودی عرب کی طرف سے جزئی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی عرب میں خواتین سیاحوں کے لیے حجاب کی شرط ختم
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴سعودی حکومت نے پہلی بار سیاحتی ویزے کے اجرا کا اعلان کر دیا، نئے سیاحتی پروگرام میں غیرملکی خواتین سیاحوں کے لیے حجاب کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
-
کیا امریکا، سعودی عرب کی بے عزتی کر رہا ہے؟ سعودی عرب کے نیم سرکاری اخبار عکاظ کا زبردست اعتراف (دوسرا حصہ)
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۶ریاض میں ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد پومپئو نے ایران پر الزام عائد کئے کہ بقیق اور الخریص میں تیل تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث ہے اور یہ حملہ جنگی اقدامات ہیں جس کا جواب دیا جانا چاہئے کیونکہ اس سے صرف سعودی عرب کی قومی سیکورٹی خطرے میں نہیں پڑی بلکہ سعودی عرب میں رہائش پذیر اور کام کرنے والے امریکیوں کی زندگی بھی خطرے میں پڑ گئی ہے لیکن جب پومپئو ابو ظہبی پہنچے تو ان کا لہجہ پوری طرح بدل گیا اور انہوں نے بیان دیا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کا پر امن حل چاہتا ہے۔
-
ایرانی عوام کا مقدس دفاع موجودہ تاریخ پر اثر گذار ہے، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰تہران کی مرکزی نماز جعہ کے خطیب نے ایرانی عوام کے آٹھ سالہ مقدس دفاع کوبے مثال اور تاریخ ساز قرار دیا ہے۔
-
ایران سے لڑنے چلیں ہیں، سوشل میڈیا پر جم کر اڑا مذاق + ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر سعودی عرب کے ایک فوجی کی حرکت کا سوشل میڈیا پر جم کر مذاق اڑا ہے۔
-
کیا امریکا، سعودی عرب کی بے عزتی کر رہا ہے؟ سعودی عرب کے نیم سرکاری اخبار عکاظ کا زبردست اعتراف (پہلا حصہ)
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹سعودی عرب کے مشرقی علاقوں بقیق اور الخریص میں آرامکو تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد سے اب تک امریکا نے ایران کے خلاف کسی جوابی کاروائی کا عندیہ نہیں دیا تو اب سعودی عرب کے اندر شدید نا امیدی اور غم و غصہ نظر آنے لگا ہے۔