-
سعودی اور اماراتی عہدیداروں کی پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۰پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید بن سلطان النہیان نے ملاقات کی ۔
-
سعودی جارح فوج پر زلزال بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی فوج کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کا دورہ پاکستان
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس کے دوران مسئلہ کشمیر پر بھی گفتگو کریں گے۔
-
سعودی عرب کے نجران ہوائی اڈے پر میزائلی حملہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱یمن کی فوج اور عوامی رضار کارفورس نے سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران کے ہوائی اڈے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
ایران نے کی یمن کی جیل پر سعودی جارحیت کی مذمت
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰یمن کی ایک جیل پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں درجنوں قیدی شہید و زخمی ہوئے۔
-
دہشت گرد کون ہے + کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۲امریکا اور مغربی ممالک ہمیشہ سے ہی ایران پر دہشت گردی کا الزام عائد کرتے رہتے ہیں جبکہ تاریخ گواہ ہے کہ دہشت گرد کون ہیں۔ مذکورہ کارٹون کو دیکھنے کے بعد اب فیصلہ آپ کے ہاتھوں میں ہے
-
یمن کی جیل پر سعودی حملہ 100 افراد شہید و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کی جیل المقصوف پر ہونے والے سعودی عرب کے حملے میں ایک سو سے زائد افراد شہید و زخمی ہوئے جبکہ ملبے سے زخمیوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔
-
عدن میں متحدہ عرب امارات و سعودی عرب کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵یمن کے شہر عدن میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ مسلح جتھوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے اور فریقین ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملے کر رہے ہیں۔
-
افریقی ممالک میں وہابیت کے فروغ میں سعودی عرب ملوث
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶سعودی عرب نے افریقی ممالک میں وہابیت کے فروغ کے لئے اربوں ڈالرز خرچ کئے۔