-
کیا سعودی عرب میں شیعہ ہونا جرم ہے؟ دل دھلا دینے والا ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳آل سعود کی حکومت نے گزشتہ ہفتے سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور انٹرنیٹ پر حکومت کے خلاف کمنٹس دینے کے جرم میں گرفتار کئے گئے 32 شیعہ علماء اور دینی طلاب سمیت 37 افراد کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے سرقلم کر کے شہید کر دیا ۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷جارح سعودی اتحاد کے طیاروں نے مغربی یمن کے صوبہ حجہ میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
سینچری ڈیل کے عوض بن سلمان کی محمود عباس کو اربوں ڈالر کی پیشکش
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰رام اللہ میں اردن کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل کو قبول کرلینے کے عوض فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کو دس ارب ڈالر کی پیشکش کی ہے۔
-
لیبیا کے باغی کو سعودی حمایت حاصل
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱لیبیا میں قانونی حکومت مخالف باغی رہنما خلیفہ حفتر نے طرابلس کے خلاف محاذ جنگ کھولنے سے ایک ہفتے قبل سعودی حکام بالخصوص شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی تھی۔
-
سعودی عرب:37 قیدیوں کے سرقلم، مزید25 کے سرقلم کئے جانے کی تیاری
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷سعودی عرب میں 37 قیدیوں کے سرقلم کرنے کے بعد عنقریب 25 دوسرے سعودی شہریوں کے سرقلم کئے جانے کا امکان ہے۔
-
سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کی وحشیانہ فوجی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک مشترکہ کارروائی میں جنوبی سعودی عرب میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکالنے کا مطالبہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے سعودی عرب میں آل سعود حکومت کے ہاتھوں سینتیس افراد کے سر قلم کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے سعودی عرب کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکہ کے فوجی اخراجات649 ارب ڈالر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹امریکی فوجی اخراجات649 ارب ڈالر تک پہنچ گئےہیں۔
-
داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز + ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳دنیا کے سب سے خطرناک اور دولت مند دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ جاپانی کمپنی ٹویوٹا کے ہزاروں پک اپ ٹرک کیسے لگ گئے ؟
-
ٹرمپ نے سعودی عرب کی پھر تذلیل کی
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز کی توہین کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے پاس پیسے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔۔