-
سعوی حملے میں یمنی بچہ شہید، دو خواتین زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے تازہ فضائی حملے میں ایک بچہ شہید اور متعدد عام شہری زخمی ہوگئے جبکہ یمنی افواج کے جوابی حملوں میں سعودی فوج اور اس کے اتحادیوں کا زبردست جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
-
سمجھوتے کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ سعودی اتحاد کے خلاف ایکشن لے، یمن
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے الحدیدہ میں فائربندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے پر سخت ایکشن لے۔
-
سعودی جرائم کے خلاف یمنی خواتین کا مظاہره
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس، ترکی نے سعودی بیان کو مسترد کر دیا
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ترکی نے جمال خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے سعودی عہدیدار کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا خاشقجی قتل کیس کی عالمی تحقیقات سے انکار
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲آل سعود کے مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں علاقائی اور بین الاقوامی اثرات کے خوف سے سعودی حکومت نے اس کیس کی عالمی تحقیقات کرائے جانے سے انکار کر دیا ہے۔
-
امریکی سینٹ میں سعودی اتحاد کی حمایت روکنے کی قرادار منظور
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۷امریکی سینٹ نے آج چودہ مارچ کو ایک ایسی قرارد کی منظوری دی ہے جس میں امریکی حکومت سے، جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی فوجی حمایت منقطع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے-
-
سعودی اتحاد کے جرائم کے خلاف یمنی خواتین کا مظاہرہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶ہزاروں یمنی خواتین نے صنعا میں مظاہرہ کر کے صوبے حجہ میں سعودی اتحاد کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے جن میں بڑی تعداد میں عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے صوبہ المہرہ کے باشندوں اور جارح سعودی فوجیوں کے درمیان لڑائی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵یمن کے صوبہ المہرہ کےباشندوں نے اپنے علاقے سے ہتھیاروں سے بھرے ہوئے سعودی فوج کے ٹرکوں کے گذرنے پر احتجاج کیا جس کے بعدالمہرہ کے یمنی قبائل اور جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے ذریعے فائربندی کی خلاف ورزی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳گزشتہ بہترگھنٹے میں جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں جنگ بندی کی پانچ سو چونتیس بار خلاف ورزی کی ہے جس کے جواب میں یمنی افواج نے سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے فوجی مراکز پر میزائلی حملہ کرکے جارح فوجیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔