-
سعودی عرب کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا بیان
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں دنیا کے چھتیس ملکوں نے سعودی شہریوں کے خلاف آل سعود حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
-
سعودی عرب، میانمار اور مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل بیشلٹ نے سعودی عرب، میانمار اور اسرائیل میں انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان خلاف ورزیوں کو بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی، جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں پر حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیتوں کے جواب میں سعودی حکومت اور اس کی اتحادی فوج کے مراکز پر یمنی افواج کے میزائلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب کے شاہ اور ولیعہد میں شدید اختلافات
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴سعودی بادشاہ اور ولیعہد کے درمیان شدید اختلافات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
یمن پر سعودی جارحیت اور عالمی طاقتوں کی سازشیں
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
نجران میں سعودی عرب کی 11 فوجی گاڑیاں تباہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲نجران میں سعودی عرب کا بھاری فوجی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
-
یمنی عوام پر سعودی عرب نے 18 ارب ڈالر کے بم برسائے
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹یمن پر جارحیت کے چار برسوں کے دوران سعودی عرب نے چودہ سے اٹھارہ ارب ڈالر مالیت کے بم برسائے ہیں۔
-
یمن کے جوابی حملے
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ