-
دہشت گردی کی وجہ سعودی عرب کی مالی حمایت، پاکستانی سیاستداں کا بیان
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹پاکستانی سیاستداں اور سابق سینیٹر طاہر حسین مشہدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی مالی حمایت کی وجہ سے ہی علاقے میں دہشت گرد گروہ اپنی کارروائیاں انجام دیتے ہیں۔
-
راولپنڈی میں پاکستانی عوام کا مظاہره بن سلمان کے مجوزه دورے کی مخالفت
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ولی عہد کے دورے پاکستان کی مخالفت
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
چین سے پاکستان کے تعلقات خراب کرنے کا امریکی ایجنڈہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹علامہ سید جواد نقوی کا کہنا ہے کہ بن سلمان نے اسلامی ممالک کی فوج بنانے کی آڑ میں پاکستان سے فوجی جنرل کو اپنے پاس بلا کر اپنی سکیورٹی کا بندوبست کروایا ہے۔
-
پاکستان میں بن سلمان کے خلاف مظاہروں پر پابندی
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰حکومت پاکستان نے ملک میں بدنام زمانہ سعودی ولی عہد بن سلمان کے دورے کی مخالفت میں احتجاجی اجتماعات اور مظاہروں پرپابندی لگادی ہے ۔
-
سخت سکیورٹی کے باوجود سعودی ولیعہد کا دورہ پاکستان موخر
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶سعودی ولی عہد ناگزیروجوہات کی بناء پر اب 16 کے بجائے 17 سے 18 فروری تک پاکستان کے دورے پر جائیں گے۔
-
بن سلمان کے دوره اسلام آباد پر پاکستانی شہریوں میں غم و غصہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
خائن حرمین شریفین !
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰آل سعود کے مظالم اورحرمین شریفین کی خادمیت کے دعوے داروں کی اسلام سے خیانت پرالجزائر سے تعلق رکھنے والے ایک عربی شاعر محمد جربوعة نے اپنے دل کی آواز کو شاعری میں ڈھالتے ہوئے ’’ شاہ سلمان کی مدح‘‘ کے عنوان سے تاریخی شعر لکھے ہیں، جنہیں اُردو زبان میں ترجمہ کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
بن سلمان کے دورہ پاکستان پر سیکورٹی کی ذمہ داری فوج کے ہاتھوں میں
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱سعودی ولیعہد بن سلمان کے عنقریب دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستانی فوج نے ان کی جان کی حفاظت کے لئے ضروری سیکورٹی انتظامات اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں۔
-
شہر نبی میں ظلم کا یہ واقعہ ہوا !
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ننھے شہید کو خراج تحسین : کلام سید آئمن رضوی ( قم المقدسہ)