-
سعودی اتحاد کو جنگ بندی کا پابند بنایا جائے، یمنی فوج
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے عالمی برادری سے سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
’’پاپ‘‘ پاپیوں کی بستی میں!!!
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳جنگ یمن کے مجرموں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ’’پاپوں‘‘ کو نظر انداز کرتے ہوئے کیتھولک پاپ فرانسس ان دو ملکوں کے تین روزہ دورے پر۔جنگ یمن کے سبب اس سفر کے تعلق سے دنیا بھر میں انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کےذریعے فائر بندی کی خلاف ورزی
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: الحدیدہ ایئرپورٹ پر سعودی اتحاد کی گولہ باری
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰جارح سعودی اتحاد کے فوجیوں نے مغربی یمن میں الحدیدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گولہ باری کی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے ذریعے امریکی ہتھیار القاعدہ کے لئے
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴سعودی عرب اور اس کے اتحادی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) امریکی ساختہ ہتھیاروں کو مبینہ طور پرالقاعدہ کو فراہم کر رہے ہیں۔
-
یمن: الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے فائربندی کی خلاف ورزی
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی فوجیوں اور اس کے آلہ کاروں نے گذشتہ چار روز کے دوران الحدیدہ میں تین سو سڑسٹھ بار فائر بندی کی خلاف ورزی کی۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کی "القاعدہ" کے لئے ہمہ جانبہ حمایت
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۶امریکی نیوز چینل سی این این نے منگل کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ واشنگٹن نے جنگ یمن کے لئے اپنے جو ہتھیار عرب اتحاد کو دیئے ہیں، سعودی عرب نے وہی امریکی ہتھیار، دہشت گرد گروہ القاعدہ کو دیئے ہیں-
-
خاشقجی کے قتل پرامریکی خاموشی سمجھ سے بالاتر: ترکی
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲ترکی کے صدرنے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر امریکہ کی خاموشی کو ناقابل فہم قرار دے دیا۔
-
خاتون قیدیوں کو ایذائیں دینے کے ذمہ دار اعلی سعودی حکام
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین نے اعلی سعودی حکام کو جیلوں میں بند سیاسی خواتین کو دی جانے والی ایذاؤں کا براہ راست ذمہ دار قراردیا ہے۔
-
المھرہ صوبے میں سعودی عرب کے خلاف یمنی باشندوں کا مظاہرہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴یمن کے مشرقی صوبے المہرہ کے باشندوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرکے اپنے ملک سے جارح سعودی اتحاد کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا۔