-
سعودی عرب میں آل سعود کی جیلیں، مخالفین کی قتل گاہیں
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹ایک سعودی شہری کہ جو صوبہ الشرقیہ کے شہر قطیف میں ایک پرامن مظاہرے میں گرفتار کیا گیا تھا، اس ملک کے الدمام جیل میں شدید ایذائیں پہنچائے جانے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا-
-
جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کے ذریعے فائربندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور جارح اتحاد اب تک تین ہزار دو سو ستر بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکا ہے۔
-
سعودی جیل میں ایک شہری شہید
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳سعودی عرب کا ایک شہری جو قطیف میں پرامن مظاہرے میں شرکت کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا دمام شہر کی جیل میں شدید ایذا رسانیوں کے نتیجے میں شہید ہو گیا-
-
یمن پرسعودی جنگی طیاروں کی جارحیت متعدد افراد شہید
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یمن کے ساحلی شہر الحدیده پر سعودی جارحیت
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے میں یمنی شہریوں کا جانی نقصان
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا نے کہ مغربی یمن میں الحدیدہ بندرگاہ کے شمالی علاقے پر سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں کے حملے میں یمن کے کم از کم سات عام شری شہید ہو گئے۔
-
سعودی عرب اور امارات میں انسانی حقوق کی ابتر صورت حال
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی صورت حال کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تنقید کی ہے۔
-
سعودی عرب کی مہربانی عمرہ زائرین پرایک اور ٹیکس عائد
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کو اب فیول سر چارج کی مد میں 2 ہزار روپے اضافی ٹیکس دینا ہوں گے۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶یمنی فوج نے جارح سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا جواب دیتے ہوئے صوبہ حجہ میں النار پہاڑیوں پرسعودی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانے پر زلزال ایک بیلسٹیک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
میری کہانی سعودی خواتین کی آزادی کا پیش خیمہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶میری کہانی سن کر دیگر خواتین بھی سعودی عرب سے فرار ہوجائیں گی۔