-
یمن پر سعودی جارحیت اور یمنی فوج کے جوابی حملے
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۶سعودی جنگی طیاروں نے جمعے کی صبح یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ انداز میں بمباری کی ہے۔ اس جارحیت کے جواب میں یمن کی فوج نے نجران میں سعودی اتحاد کے ایک فوجی مرکز پر بدر پی ون بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی دو بہنوں کا قتل، کہیں بن سلمان تو ملوث نہیں؟؟؟
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱سعودی عرب کی دو بہنیں، امریکا میں سیاسی پناہ کی درخواست کے بعد مشکوک طریقے سے قتل کر دی گئیں ۔
-
خاشقجی قتل کے خلاف ایفل ٹاور پر مظاہرہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱خاشقجی سمیت تمام صحافیوں کے قتل کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے ایفل ٹاور کے سامنے صحافیوں کی عالمی تنظیم نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
خاشقجی قتل کے حقائق سامنے لانے کا مطالبہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی کا گلا گھونٹا اور ٹکڑے ٹکڑے کردیا گیا : ترک حکام
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵ترکی نے پہلی مرتبہ سرکاری بیان میں کہا کہ سفارتخانے میں گلا گھونٹنے کے بعد صحافی کے سر کو دھڑ سے الگ کیا گیا۔
-
سعودی عرب میں تختہ پلٹ شروع، شہزادہ عبد العزیز ریاض پہنچے
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۰امریکا اور برطانیہ نے سعودی عرب میں حکومت کی تبدیلی کے منصوبے پر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانے پر میزائل حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے عسیر میں فوجی ٹھکانے کو بدر ایک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
بن سلمان کے قریبی تاجر کی جانب سے ایران مخالف ٹی وی کی فنڈنگ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱برطانوی اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ لندن میں ایران مخالف ٹی وی ایران انٹرنیشنل کو سعودی ولیعہد بن سلمان کا ایک قریبی تاجر مالی بجٹ فراہم کرتا ہے۔
-
سعودی جارحیت کے جواب مین یمنی فوج کے تابڑتوڑ حملے
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر کئی بار بمباری کی۔ سعودی عرب کی اس جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے بھی جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔