-
سعودی عرب بتائے خاشقجی کی لاش کہاں ہے، اقوام متحدہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے بن سلمان کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں پورسٹ مارٹم اور فارنسک کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس بات کا اعلان کرے کہ مقتول صحافی کی لاش کو کہاں دفن کیا گیا ہے۔
-
سعودی بادشاہت کی پشت پناہی کرنے والا امریکہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۶اپنے مشترکہ بیان میں جمعیت علماء اہل حدیث پاکستان نے کہا ہے کہ ارض حجاز مقدس پر آل سعود کے سیاسی مخالفین کے لئے جگہ تنگ کر دی گئی ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس کی تحقیقات پر زور
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
جمال خاشقجی کا قتل اور مغربی میڈیا
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج کی کارروائی13 سعودی اہلکارہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۷یمن کی سرکاری فوج اور عوامی رضاکارفورسز نے آل سعود کے کرایے کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کرکے 13 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سعودی اور اسرائیلی جارحیت کی وجہ امریکی حمایت
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی اور اسرائیل، امریکی حمایت کی وجہ سے جارحیت کر رہے ہیں۔
-
جمال کا قتل اور یمنی عوام کا قتل عام، مغرب کے دوہرے معیار پر ایک نظر
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۰سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کی ترکی کے استنبول شہر میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں قتل پر عالمی سطح پر جو ہنگامہ کھڑا ہو گیا اس سے حکومت ریاض حکومت بڑی مصیبت میں پھنس گئی ہے اور اسے بڑی بے عزتی برداشت کرنی پڑی لیکن یمن میں سعودی عرب کے ہاتھوں بے گناہ عوام کے قتل عام میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ۔
-
سعودی امدادی پکیج پرپاکستانی اپوزیشن کا اعتراض
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۴خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ
-
سعودی عرب عالمی دہشت گردی کو بجٹ فراہم کرتا ہے، امریکی سینیٹر رینڈپال
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶امریکی سینیٹر رینڈپال نے کہا ہے کہ عالمی دہشت گردی کو سعودی عرب سے مالی بجٹ فراہم ہوتا ہے۔
-
امریکہ میں انتہا پسندی کی آگ کے شعلہ ور ہونےکے نتائج
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴امریکہ میں ایک اور نسل پرستانہ واقعے میں ایک شخص نے ریاست پنسلوانیا میں واقع شہر پیٹس برگ میں، یہودیوں کی ایک عبادت گاہ میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے کم ازکم چودہ یہودی ہلاک ہوگئے-