-
امریکا جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۶مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا صحافی کے قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ نظر نہیں آتا۔
-
سعودی قونصل خانے کے سامنے مظاہرے
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں سوڈانی آلہ کاروں کی ہلاکت
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمن کی عوامی رضاکار فورس اور فوج کی کارروائی میں متعدد سوڈانی آلہ کار ہلاک ہو گئے۔
-
لندن میں سعودی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ڈیتھ اسکواڈ کا سرغنہ ایران کا بھی سخت دشمن ہے، امریکی میڈیا
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸امریکی میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والی ٹیم کا سرغنہ ایران کے خلاف ریاض اور واشنگٹن کے تعاون کا سرگرم رکن تھا۔
-
سعودی عرب میں سول سوسائٹی کے کارکنوں کی گرفتاری
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲شہری اور مذہبی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی حکومت کی شاہی عدالت نے ایک پروفیسر کو قید کی سزا سنائی ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ میں سعودی عرب کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے انسانیت کے خلاف سعودی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس، سعودی عرب کی رپورٹ پر کس کس کو یقین؟؟؟ + مقالہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۷سعودی عرب نے استنبول میں اپنے قونصل خانے میں سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں جو رپورٹ جاری کی ہے اس بہت ساری کمیاں ہیں اور اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی انتظامیہ وقت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے ۔
-
سعودی صحافی کی موت ماورائےعدالت قتل ہے: اقوام متحدہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کا بیٹا اہل خانہ سمیت سعودی عرب سے واشنگٹن روانہ ہو گیا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس پر یورپ کا سخت ردعمل
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ