-
سعودی قاتلوں کا نیا فوٹیج
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہو گئے تھے.
-
سعودی صحافی کا قتل آل سعود کے لئے مصیبت
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
صحافی کا قتل، آل سعود کے گلے کی ہڈی، چوتھی بیوی کے انکشافات ... مقالہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰ترک سیکورٹی اہلکاروں نے اپنا یہ وعدہ پورا نہیں کیا کہ ان کی جانب سے ایک پریس کانفرس کی جائے گی جس میں ویڈیو کلپ کی مدد سے یہ بتایا جائے گا کہ گزشتہ منگل کو استنبول شہر میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد سینئر صحافی جمال خاشقجی کو اغوا کر لیا گیا۔
-
خاشقجی کیس بند کرنے کے لیے 5 ارب ڈالر رشوت کی پیشکش
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲سعودی ولی عہد نے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کیس بند کرنے کے لئے ترک صدر کو پانچ ارب ڈالر رشوت دینے کی پیشکش کی ہے۔
-
سعودی قاتلوں کا فوٹیج، ائیرپورٹ سے سعودی قونصل خانے تک
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی نو روز قبل دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے اور میڈیار ہاوسز نے دعوی کیا تھا کہ انہیں آل سعود کے ایجنٹوں نے قتل کردیا ہے۔
-
سعودی ولیعہد جمال خاشقجی کے اغوا یا قتل میں ملوث
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے صحافی اور امریکی رہائشی جمال خاشقجی کے خلاف آپریشن کرنے کے احکامات جاری کیے تھے
-
حکومت مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کےنئے پہلوؤں کا انکشاف
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱صحافیوں کی عالمی نتظیم رپورٹر ود آوٹ بارڈرز نے حکومت مخالف سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے جنگی جہاز اور ڈرون طیارے تباہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی عرب کی قیادت میں یمن کے خلاف جارحیت میں ملوث اتحادیوں کے ایک جنگی جہاز کو سمندر میں اور دو ڈرون طیاروں کو نشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔
-
لاپتہ سعودی صحافی کی تلاش
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹امریکا نے استنبول میں لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی تلاش میں مدد کی پیش کش کردی۔
-
یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نےشمالی یمن کے صوبے صعدہ کے علاقے الظاہر پر دس بار بمباری کی۔