-
ٹرمپ کا ایک بار پھر سعودی عرب سے بھتہ دینے کا مطالبہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واشنگٹن کی حمایت کے بدلے رقم ادا کرے۔
-
سعودی عرب صورت حال واضح کرے، ترک صدر کا مطالبہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴ترک صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مخالف سعودی صحافی کی صورت حال واضح کریں۔
-
جمال خاشقجی کے قتل کے مسئلے میں عالمی اداروں کا ردعمل
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱بین الاقوامی سیاسی و قانونی اداروں اور اسی طرح دنیا کے مختلف ملکوں نے ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے ممکنہ طور پر ہونے والے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس سلسلے میں ریاض کی جانب سے مکمل وضاحت پیش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی عرب خاشقجی کے قونصل خانے سے باہر نکلنے کا ثبوت پیش کرے: ترکی
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲امریکا کو سعودی عرب سے صحافی کے مبینہ قتل پر جواب طلب کرنا چاہیے۔
-
سعودی قونصل خانے اب محفوظ نہیں رہے! ۔ کارٹون
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی سعودی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے۔جمال خاشقجی سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے ایک معروف صحافی تھے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت 3 شہید متعدد زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انسانی حقوق کے اداروں نے سعودی جارحیت کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
آل سعود نے مخالفین کے قتل کی پالیسی اپنا رکھی ہے، سعودی مخالفین
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰ایسے وقت میں جب حکومت مخالف معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے ترکی میں قائم سعودی قونصل میں قتل پر سعودی حکام کے خلاف تنقیدوں میں شدت پیدا ہو گئی ہے، قانونی ماہرین اور سیاسی کارکنوں نے مخالفین کے خلاف تشدد اور وحشی پن قرار دیا ہے۔
-
بن سلمان امریکا کی خوشنودی پر زور
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب سے ٹکر لینے کے بعد قطر مزید طاقتور
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹قطر کے بادشاہ نے کہا ہے کہ قطر سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک بحرین، امارات اور مصر کے ساتھ بحران کے بعد مزید طاقتور اور مضبوط ہوگیا ہے۔
-
لاپتہ صحافی سعودی قونصل خانے میں قتل
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵ترکی میں لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی کو سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیاہے۔