-
یمنی بچوں کے قتل عام کا سعودی عرب نے کیا اعتراف
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵آخرکار جارح سعودی اتحاد نے بین الاقوامی دباؤ کے تحت، یمن کے صوبہ صعدہ میں یمنی بچوں کی بس پر حملے کا اعتراف کرلیا-
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کی جنگی کشتی پر حملہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
-
سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات، یمن کے جنگی مجرم:اقوام متحدہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۵اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں۔
-
ایران و سعودی عرب مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کر سکتے ہیں: ایرانی نمائندہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۹حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے حج سفارتکاری مددگار ثابت ہوسکتی ہے.انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب باہمی مذاکرات اور بات چیت سے مسائل و مشکلات کو کم کرسکتے ہیں۔
-
سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زالزال میزائلوں سے حملہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۷یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
سعودی عرب میں سیاسی کارکنوں کو سزائے موت، ایران کا اظہار تشویش
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰ایرانی عدلیہ کی اعلی انسانی حقوق کونسل نے سعودی عرب کی معروف سماجی خاتون کارکن اسرا الغمغام، ان کے شوہر اور تین دیگر خواتین کو موت کی سزا دینے کے لئے سعودی اٹارنی جنرل کی اپیل پر افسوس کا اظہار کیا ہے-
-
کینیڈا انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پراپنے موقف پر قائم
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۰کینیڈا نے کہا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
اسرا الغمغام اور چار دیگر خواتین کی سزائے موت کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت مخالف انسانی حقوق کی سعودی سماجی کارکن اسرالغمغام اور چار دیگر خواتین کی سزائے موت کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امامِ کعبہ گرفتار
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴آل سعود کی پالیسیوں پر تنقید کرنے کے الزام میں امامِ کعبہ کو گرفتار کرنے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم اب تک سعودی حکام نے ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف اور سعودی ولیعہد کی ملاقات
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۶پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی منیٰ میں ملاقات ہوئی۔