-
بغداد اور الرمادی بین الاقوامی شاہراہ دوبارہ کھول دی گئی
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲عراق میں بغداد - الرمادی بین الاقوامی شاہراہ چار سال بعد دوبارہ کھول دی گئی۔
-
سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴سعودی عرب کے ادارہ شماریات نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس وقت یونیورسٹیوں سے فارغ ہونے والے باون فیصد طلبا بالکل بے روزگار ہیں-
-
سعودی عرب میں سکیورٹی اہلکار ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۶سعودی عرب کے علاقے القصیم میں مسلح افراد کے حملے میں ایک سعودی سکیورٹی اہلکار اور ایک غیر ملکی باشندہ ہلاک ہو گئے۔
-
سعودی عرب میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، عوام کی نارضگی
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۴یمنی فوج کی طرف سے سعودی عرب کی حملہ آورجارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳افراط زر اور بے روزگاری کے ساتھ ساتھ سرکاری خدمات خاص طور سے بجلی اور توانائی کے بھاری بلوں نے سعودی عوام کو احتجاج پر مجبور کردیا ہے۔
-
الحدیدہ میں سعودی آلہ کاروں کے اجتماع پر میزائل حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰یمن کی فورسز نے الحدیدہ کے جنوب میں واقع علاقے الفارہ میں سعودی آلہ کاروں کے اجتماع پر میزائلی حملہ کیا۔
-
ملیشیا میں سعودی اثرو رسوخ روبزوال
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی عوام کی سرکوبی میں سعودی عرب اور امارات کی مدد
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بحرینی عوام کی سرکوبی اور انھیں کچلنے کے لئے منامہ کو دس ارب ڈالر کی مدد دی ہے-
-
سعودی سفاکیت و بربریت ۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹چند روز قبل صیہونی و تکفیری قبیلہ،آل سعود کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ سے فرار کر کے محفوظ مقامات کی تلاش میں نکلے یمنی تارکین وطن پر بم گرا دئے جس کے نتیجہ میں دسیوں مظلوم عام شہری شہید و زخمی ہو گئے!