-
شام کے خلاف سعودی عرب کا نیا قدم ، عربی فوج کی تشکیل
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷سعودی عرب، شام میں عرب فوج تشکیل دے کر اور اس میں اس فوج کو تعینات کرکے، شامی فوج کے ساتھ نئی جنگ کا آغاز کرنے میں کوشاں ہے-
-
سعودی کابینہ میں نئی تبدیلیاں
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کی قطر کو دھمکی
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹سعودی عرب نے قطر کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے روس سے جدید دفاعی نظام خریدا تو اس کے خلاف فوجی کارروائی کی جائے گی۔
-
یمن کی جنگ میں برطانیہ کی مداخلت، لندن کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳برطانیہ کے وزیر خارجہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کا ملک بھی سعودی عرب کے ساتھ جنگ یمن میں شریک ہے۔
-
سعودی عرب میں نیشنل سیکورٹی گارڈ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷ذرائع ابلاغ نے مغربی سعودی عرب میں واقع شہر طائف میں فائرنگ کے واقعے کی خبریں دی ہے- بعض رپورٹوں کے مطابق دو مسلح افراد نے ایک سیکورٹی اہلکار پر حملہ کر کے شہر طائف کے روڈ نمبر ساٹھ پر واقع نیشنل گاڑد کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کردیا -
-
سعودی ولیعہد بن سلمان قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۸سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کی اب عالمی میڈیا بھی تائید کر رہی ہے۔
-
ایران نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی تردید کردی
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کرنے کی تردید کی ہے.
-
سعودی ولیعہد کے علاج کے لئے اسرائیلی ڈاکٹروں کی ٹیم ریاض پہنچ گئی
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰اسرائیل کے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم سعودی ولیعہد بن سلمان کےعلاج و معالجے کی نگرانی کے لئے ریاض پہنچ گئی ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات کا ھدف یمن پر قبضہ کرنا ہے: الحوثی
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴یمن کی انقلابی اور عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کا ھدف یمن پر قبضہ کرنا ہے اس کے علاوہ ان کا کوئی اور مقصد نہیں ہے۔
-
قطر نےسعودی عرب پرپابندیاں عائد کر دیں
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵قطر میں سعودی عرب سمیت خلیج فارس سے تعلق رکھنے والے 4 ممالک کی بنی ہوئی اشیاء کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔