-
قطر کے خلاف سعودی اتحاد میں دراڑ، اردن، قطر کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش میں
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کو ایک سال ہونے کو ہیں تاہم ثبوت و شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ قطر کے بائیکاٹ اور محاصرے کی سعودی عرب کی پالیسیوں کو ناکامی کا سامنا ہے
-
یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں 5 افراد کی شہادت
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہفتے کی رات صنعا کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی جس میں ستّین روڈ پر آئل تنصیبات بھی شامل ہے۔
-
سعودی عرب بوکھلاہٹ کا شکار
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷سعودی عرب نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بقا کے سلسلے میں جرمنی کے کردار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جرمنی کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
یمن کے نہتے اور مظلوم عوام پر سعودی جارحیت
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۹صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
سعودی فوجی ٹھکانے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں مستحدت فوجی اڈے پر بدر ایک بلیسٹیک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰ایتھوپیا کی حکومت نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کے بعد جدہ سے اپنے قونصل جنرل کو بھی واپس بلا لیا ہے۔
-
یمنی عوام کے خلاف ایک بار پھر ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
-
امریکا اور سعودی عرب اسرائیل کو تحفظ دےرہے ہیں
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب پر میزائلی حملہ
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت پر مبنی ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ جیزان پر بدر1 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
بن سلمان کے اقدامات پر سعودی شہزادوں میں بڑھتی ہوئی مخالفت
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹ناراض سعودی شہزادے نے شاہی خاندان کی اہم ترین شخصیات سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی شاہ سلمان کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیں۔