-
اسرائیل کو تسلیم کرنا سعودی عرب کی پیشانی پر بدنما داغ ہے
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۶تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے صرف استقامت اور جد و جہد کی ہی زبان میں بات کی جاسکتی ہے اور اس غاصب حکومت سے ہر طرح کا رابطہ اور مذاکرات قرآن اور عالم اسلام سے خیانت ہے -
-
حرمین شریفین کے سعودی انتظامات پر تنقید
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶حرمین شریفین کے سعودی انتظامات کی نگراں بین الاقوامی کمیٹی نے مسلمانوں کے مقدس مقامات کے انتظامی امور چلانے میں سعودی حکمرانوں کی ناکامی اور فریضہ حج سے غلط فائدہ اٹھائے جانے اور حج و عمرے کی آمدنی کو جنگ یمن میں استعمال کئے جانے کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
سعودی عرب کی پالیسی سے پوری انسانیت کو خطرہ لاحق
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے سعودی عرب کی پالیسیوں سے پوری انسانی برادری کو لاحق خطرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ آل سعود حکومت، امریکی صدر ٹرمپ اور امریکہ کے تمام اتحادی ملکوں کو خاموشی کا ہرجانا ادا کر کے پوری عالمی برادری کا فیصلہ تبدیل کر رہی ہے۔
-
ایران، یمن اور سعودی عرب .....!
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے کی ایک اور مہلت
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴شامی فوج نے غوطہ شرقی کے علاقے دوما میں موجود دہشت گردوں کو ہتھیار ڈال کر علاقے سے باہر نکل جانے کے لئے ہفتے تک کی مہلت دی ہے۔
-
وہابیت کو فروغ امریکی خواہش پر ہوا، محمد بن سلمان
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے اعتراف کیا ہے کہ دنیا میں وہابیت کو فروغ دینے کے لئے ریاض کا رجحان امریکی خواہش پر اور سرد جنگ کے دور میں مشرقی بلاک کا مقابلہ کرنے کے لئے ہوا۔
-
سعودی ایئر پورٹ پرمیزائلی حملے
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵یمنی فورسز نے سعودی عرب میں ریاض کے ملک خالد ایئر پورٹ سمیت دیگر اہداف پر سات میزائل داغے ہیں۔
-
سعودی عرب کی یمن پر جاری وحشیانہ بمباری
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور عالمی اداروں نے ڈرامائی خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
-
المالکی الائنس: سعودی عرب عراق سے معافی مانگے
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸المالکی الائنس: سعودی عرب کو 5 ہزار دہشتگرد عراق بھیجنے پر معافی مانگنی ہوگی
-
سعودی عرب عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دینے کا مرکز
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی تھینک ٹینک کے مرکز بروکنگز میں سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کے ایران مخالف بیانات کے ردعمل میں کہا کہ سعودی عرب نے خطے کو بند گلی میں دھکیلنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دیا اوربحرانوں کے حل کے لئے سیاسی کوششوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی۔