-
یمن پرسعودی جنگی طیاروں کے حملے جاری
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور تازہ ترین حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبہ الجوف میں المصلوب شہر پر بمباری کی ہے۔
-
نجران میں حملہ متعدد سعودی فوجی ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کی اسرائیل پر مہربانیاں
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۸سعودی عرب کی جانب سے 70 سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرنے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
اسرائیل جانے والے طیارے کے لئے سعودی فضائی حدود کھل گئیں
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۵سعودی عرب نے اسرائیل جانے والے طیارے کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
سعودی عرب میں شہزادوں کی تنخواہوں میں اضافے پر اعتراض
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۲سعودی عرب میں حکومت کی جانب سے شہزادوں کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ کئے جانے پر سوشل میڈیا میں کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔
-
یمنی فوج اور رضاکاروں کی کاروائی، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۵سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمن کی فوج کے اسنائپروں کے حملے میں کئی سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی سعودی ولیعہد سے ملاقات
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
-
سعودی اتحادی ایک دوسرے کے خون کے پیاسے
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۷جنوبی یمن کے شہر عدن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان گزشتہ دو روز کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپوں میں 221 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
سعودی اتحاد میں جھڑپیں 10 ہلاک 100زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۳یمن کے جنوب میں واقع شہر عدن میں سعودی اتحاد سے وابستہ فوجیوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔