-
حجاز مقدس میں مناسک حج کی ادائیگی
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱عازمین حج منیٰ میں نماز فجر کی ادائیگی کے بعد میدان عرفات کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
سعودی ہیلی کاپٹروں نے اپنے ملک کی سرحدوں کے اندر حملے کئے
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۳سعودی ہیلی کاپٹروں نے اپنے ملک کی سرحدوں کے اندر کئی حملے کئے ہیں۔
-
مناسک حج کا آغاز، لبیک اللھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے عازمین حج کی منیٰ آمد
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲حج کے مناسک آج سے شروع ہوں گے اور حجاج مناسک حج ادا کریں گے۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں دو سعودی فوجی ہلاک
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱یمنی فوج نے سعودی فوج کی جارحیتوں کا جواب دیتے ہوئے مزید دو جارح سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے
-
قطر پر پابندیوں کا ہمسایہ عرب ملکوں پر منفی اثر
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶قطر کی حکومت کے پرس دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ چار عرب ملکوں کے ذریعے قطر کا بائیکاٹ کرنے کا خلیج فارس کے عرب ملکوں پر انتہائی منفی اثرمرتب ہوا ہے
-
قطر کو تنہا کرنے میں سعودی عرب کو تاریخی شکست
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶قطری حکومت کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کےحامی تین عرب ممالک کو عالمی سطح پر قطر کو تنہا کرنے میں تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
-
سعودی شہزادے کی شاہ خرچیاں
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷سعودی شہزادے نے ترکی میں شاہ خرچیوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
سعودی حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے فضائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام کے سلسلے میں سعودی وزیرخارجہ کا نیا بیان
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰سعودی وزیرخارجہ نے آل سعود سے وابستہ شامی حکومت کے مخالفین سے کہا ہے کہ وہ شام میں اقتدار تک پہنچنے کے لئے نئے راستے تلاش کریں۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے پر قطر کی تاکید
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴قطر کی وزارت خارجہ نے جمعرات کی صبح کو اعلان کیا ہےکہ وہ اپنے سفیر کو دوبارہ تہران بھیج رہی ہے-