SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب دہشت گردی کا بدستور حامی

    سعودی عرب دہشت گردی کا بدستور حامی

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ سعودی عرب بدستور دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے۔

  • سعودی عرب موت کی سزا کو ختم کرے

    سعودی عرب موت کی سزا کو ختم کرے

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷

    ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے 14 شہریوں کو سنائی گئی موت کی سزا کو ختم کرے۔

  • سعودی اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر میزائلی حملہ

    سعودی اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر میزائلی حملہ

    Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۳

    یمن کی سرکاری فوج نے جیزان کےعلاقے میں سعودی اتحادی افواج کے ٹھکانوں پر زلزال1 میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے جرائم پراقوام متحدہ کا ردعمل

    سعودی عرب کے جرائم پراقوام متحدہ کا ردعمل

    Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵

    اقوام متحدہ نے صعدہ میں سعودی عرب کے جرائم پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی جارحیت کی مذمت

    سعودی جارحیت کی مذمت

    Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی حالیہ جارحیت کی جس میں 20 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے تھے مذمت کی۔

  • سعودی عرب کی، گیارہ ستمبر کے مقدمے سے بچنے کی کوشش

    سعودی عرب کی، گیارہ ستمبر کے مقدمے سے بچنے کی کوشش

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶

    سعودی عرب نے ایک امریکی جج سے اپیل کی ہے کہ وہ گیارہ ستمبر کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے پسماندگان کے ریاض کے خلاف کیس کو خارج کر دیں

  • یمن: سعودی جارحیت کا منہ توڑ جواب

    یمن: سعودی جارحیت کا منہ توڑ جواب

    Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶

    یمن کی فوج اورانصاراللہ نے عسیر، الجوف اور تعزمیں سعودی جارحین اور اس کے آلہ کاروں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی سعودی فوجی اور اس کے آلہ کاروں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • قطر: سعودی اتحاد کے مطالبات مسترد

    قطر: سعودی اتحاد کے مطالبات مسترد

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸

    قطر نے سعودی عرب اور اس کے 3 اتحادی عرب ممالک کے 13 مطالبات کو بین الاقوامی قوانین کی صریحی خلاف ورزی قرار دے کر ایک بار پھر مستردکردیا ہے۔

  • مقتدیٰ صدرکی محمد بن سلمان سے ملاقات

    مقتدیٰ صدرکی محمد بن سلمان سے ملاقات

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰

    عراق کی صدر تحریک کے سربراہ سعودی حکام کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے پہلی بار ملاقات کی اور دوجانبہ روابط اور مشترکہ مسائل پر گفتگو کی۔

  • یمن: سعودی جارحیت کا مقابلہ کرنے پرتاکید

    یمن: سعودی جارحیت کا مقابلہ کرنے پرتاکید

    Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷

    یمن کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارحیت کا مقابلہ جاری رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    ۱۵ minutes ago
  • سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

  • کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

  • سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ

  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS