-
سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی عرب کے ساتھ مشترکہ سرحد پر 7 سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
خادم الحرمین میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی ہمت نہیں
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ میں اسرائیل کے خلاف بات کرنے کی جرات نہیں ہے۔
-
یمن میں کئی سعودی ایجنٹ ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۲یمن پر سعودی عرب کی جارحیت بدستور جاری ہے اور عیدالفطر کے ایام میں یمن پرحملوں میں شدت آئی ہے۔
-
زلزال میزائل سے سعودی ایجنٹ ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴یمن کی فوج اورعوامی رضاکار فورسز نے صوبہ تعز میں سعودی ایجنٹوں کی فوجی چھاونی پر زلزال 2 میزائل داغا جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب کی قربتیں
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹سعودی عرب نے اسرائیل کو گلے سے لگانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جنگی کشتی تباہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲یمنی فورسز نے صوبہ المخا کے ساحل پر سعودی اتحاد کی ایک جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
قطر، سعودی اتحادی ممالک کے مطالبات مسترد
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰قطر نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کی جانب سے پیش کی گئی مطالبات کی فہرست کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس کے مظاہرے کے شرکا پر آل سعود کا تشدد
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵سعودی عرب کے فوجیوں نے العوامیہ سٹی کے محاصرے کے شکار محلے المسورہ میں عالمی یوم القدس کے مظاہرے میں شرکت کرنے والوں پر بکتر بند گاڑیوں کےساتھ حملہ کر دیا۔ العوامیہ کے محلے الدیرہ میں جوانوں نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے علامتی طور پر اجتماع کیا تھا جس کے خلاف ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی حکام نے یہ حملہ کیا۔ العوامیہ سٹی کے محاصرے کو پینتالیس دن ہوگئے ہیں لیکن اس کے باوجود جوانوں نے محاصرہ شدہ محلوں میں علامتی طور پر اجتماع کر کے فلسطین کا پرچم لہرایا۔
-
ایران کی مسجدالحرام پر حملے کی شدید مذمت
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کل جمعہ کے روز مسجدالحرام پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان کیا تھا۔
-
قطر اورعرب ممالک سے اختلافات ختم کرنے کی اپیل
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۲برطانوی وزیر خارجہ نے عرب ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ قطر پرعائد پابندیاں ختم کردیں۔