-
عرب ملکوں کے اختلافات میں ترکی نے کی قطر کی حمایت
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸قطر کے ساتھ خلیج فارس کی بعض رجعت پسند حکومتوں کے درمیان اختلاف ظاہر ہونے کے ساتھ ہی، دونوں فریق کے حامی اپنے سرکاری مواقف کا اعلان کر رہے ہیں-
-
ایران، جرمنی اور ہسپانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے جرمن اور ہسپانوی ہم منصبوں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک گفتگو کی۔
-
ایران کے دشمنوں کو مایوسی کب ہوئی
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۳انتخابات میں بھرپور شرکت سے دشمنوں کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔
-
امریکی سازش بے نقاب
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷سعودی عرب کی جانب سے قطر کو تنہا کرنے کے لئے امریکی سازش بے نقاب ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ کی خوشنودی کے لئے قطرکا زمینی و فضائی محاصرہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے قطر کے خلاف سعودی عرب سمیت بعض عرب ممالک کے حالیہ اقدامات کی مذمت کی۔
-
عالم اسلام کو تقسیم کرنے کی سازش
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۰پاکستان کے سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو تقسیم کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔
-
عرب ممالک کے بحران کے حل میں ایران کی سفارتی کوششیں
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ہمیشہ کے لئے ہیں لہذا ڈرانے اور دھمکانے سے مسائل کو حل نہیں کیا جاسکتا۔
-
سعودی عرب سمیت چار عرب ملکوں نے قطر سے تعلقات توڑ لئے
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں۔ مذکورہ ممالک نے قطر پر دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا الزام بھی عائد کیا ہے۔
-
امریکہ عرب ممالک میں اختلافات ڈالنے میں کامیاب
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳سعودی عرب سمیت چارعربی ممالک نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے۔
-
پاکستان امریکہ اورسعودی عرب کی کالونی نہیں
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ عالم اسلام امریکی سازشوں کی زد میں ہے۔