-
امریکہ کی نظر میں سعودی عرب ایک دودھ دینے والی گائے
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸تحریر: نوید حیدر تقوی
-
سعودی فوجیوں کی ہلاکت
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۰یمن کی فوج اورعوامی رضا کار فورسزکے حملے میں تعز میں کئی جارح سعودی اور اس کے آلہ کار فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
نواز شریف سعودی احسان کا بدلہ چکانے کے درپے
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۲صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نےکہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ذاتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں ان کو ملکی مفاد عزیز نہیں ہے۔ وزیراعظم سعودی احسان کا بدلہ چکانا چاہتے ہیں۔
-
ویٹیکن میں حجاب سعودی عرب میں بے حجابی
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۵ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ ریاض کے دوران امریکی خاتون اول ملانیا اور ان کی صاحبزادی ایوانکا نے اسلامی اقدار اور سعودی روایات کے احترام کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا لیکن ویٹیکن سٹی پہنچتے ہی ان کے انداز بدل گئے ۔
-
امریکی اسلام / کارٹون
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲امریکی اسلام یعنی وہ اسلام جو ظالم اور طاغوتی طاقتوں کو تحمل کر لیتا ہو۔اسکی ایک مثال سعودی عرب کی شکل میں دی جا سکتی ہے۔
-
ٹرمپ کا دورہ نفاق کا بیج بونے کے لئے
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کا امریکی صدر کے سامنے فدویانہ کردار شرمناک ہے۔
-
مغربی ہتھیاروں کا انبار سیکورٹی کا ضامن نہیں!
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے حامی بعض ممالک اپنے پٹرو ڈالر سے مشرق وسطی کو مغربی ہتھیاروں کے انبار میں تبدیل اور بدامنی کو ہوا دے رہے ہیں -
-
ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب پر امریکی اخبارات کی تنقید
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱امریکی اخبارات و جرائد نے دورہ سعودی عرب میں امریکی صدر ٹرمپ کی کارکردگی کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دورے میں انھوں نے آل سعود کی آمرانہ حکومت کی حمایت کی ہے۔
-
بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش اجتماع
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷بحرین میں ہزاروں افراد نے الدراز کے علاقے میں معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش مظاہرہ کیا۔
-
نجران میں 4 سعودی فوجی ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۳یمن اور سعودی عرب کی سرحد کے قریب واقع علاقے نجران میں یمن کی فوج کی فائرنگ سے 4 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔