SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • طاغوت عرب گماشتوں کے ذریعے تفریق کے درپے

    طاغوت عرب گماشتوں کے ذریعے تفریق کے درپے

    May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱

    آئی ایس او کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب میں جماعت اہل حرم کے سربراہ اور معروف اہلسنت عالم دین مفتی گلزارنعیمی نے کہاہے کہ طاغوت عرب گماشتوں کے ذریعے سنی شیعہ تفریق کے درپے ہے۔

  • العوامیہ پر سعودی سیکورٹی فورس کا حملہ

    العوامیہ پر سعودی سیکورٹی فورس کا حملہ

    May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    سعودی عرب کے مشرقی شہر العوامیہ پر آل سعود حکومت کی سیکورٹی فورس کے حملے بارہویں روز بھی جاری رہے۔

  • سعودی عرب امریکہ کا کھلونا

    سعودی عرب امریکہ کا کھلونا

    May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۶

    پاکستان میں اہلسنت سے تعلق رکھنے والی بیس مذھبی جماعتوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے۔

  • ٹرمپ کی پہلی ترجیح اسرائیل کا تحفظ

    ٹرمپ کی پہلی ترجیح اسرائیل کا تحفظ

    May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹

    عالمی امور کے تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی پہلی ترجیح اسرائیل کی سیکورٹی ہے۔

  • ایران کی مخالفت، ڈکٹیٹروں کی حمایت

    ایران کی مخالفت، ڈکٹیٹروں کی حمایت

    May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۴

    ایران کے وزیرخارجہ نے امریکی صدرکے بیان پرسخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • امریکہ قابل بھروسہ نہیں

    امریکہ قابل بھروسہ نہیں

    May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۱

    عراق کے نامور عالم دین نے کہا ہے کہ امریکہ قابل بھروسہ نہیں ہے۔

  • امریکی صدرکے دورۂ سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

    امریکی صدرکے دورۂ سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

    May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲

    یمن کے عوام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

  • عربی طاغوت نے مغربی طاغوت کا استقبال کیا ! ۔ تصاویر

    عربی طاغوت نے مغربی طاغوت کا استقبال کیا ! ۔ تصاویر

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴

    امریکی صدر ٹرمب چند روزہ دورے پر اپنے ہمراہیوں کے ساتھ سعودی عرب پہونچے جہاں سعودی بادشاہ ملک سلمان نے انکا استقبال کیا۔واضح رہے کہ ۲۳ مئی کو ریاض امریکہ اور سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے جس میں ۱۷ عربی ممالک کو دعوت دی گئی ہے۔

  • سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ سرنگوں

    سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ سرنگوں

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰

    خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن میں سعودی عرب کے ایک لڑاکا طیارے کو مار گرایا گیا ہے۔

  • ٹرمپ کے دورے کے موقع پر میزائل حملہ

    ٹرمپ کے دورے کے موقع پر میزائل حملہ

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶

    یہ حملہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب پہنچنے سے صرف چند گھنٹے قبل کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۲ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS