-
یمنی فوج کے جدید ترین میزائل کی رونمائی
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷یمنی فوج نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر کامیاب حملے کے بعد اپنے تیار کردہ جدید ترین میزائل کی رونمائی کی ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج کے ترجمان شرف غالب لقمان نے کہا ہے کہ حملہ دشمن کے لیے اس بات کا کھلا پیغام ہے کہ ہمارے میزائل سعودی حکمرانوں کے محلوں تک پہنچ سکتے ہیں۔
-
جیزان میں یمنی فوج کی کامیابی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سرحدی شہر منبہ کے قریب جیزان میں سعودی عرب کے المقرن فوجی مرکز پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا۔
-
قارون سے کم نہیں سعودی شہزادوں کی حرکتیں ۔ ویڈیو
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶ایک سعودی شہزادے نے اپنے ۸۰ شکاری پرندوں کے لئے ایک فلائٹ میں ۸۰ سیٹیں بُک کرائیں۔یہ ہے خادم حرمین شریفین کا خاندان!!!
-
سعودی عرب اور امریکہ دہشتگردوں کے حامی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے اتوار کے دن امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون کرکے شام اور یمن میں ممنوعہ علاقے قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ سال اپنی انتخاباتی مھم میں خلیج فارس کے عرب ملکوں سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ شام میں ممنوعہ علاقہ قائم کرنے کے اخراجات برداشت کریں۔
-
یمنی مجاہدوں نے سعودی عرب کی جنگی کشتی کو ڈبودیا ۔ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۰بہادر یمنی مجاہدوں نے سعودی فوج کو دیا کراکرا جواب۔ یمن کے سمندری ساحل کے قریب انکی ایک فوجی کشتی کو قریب سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
-
یمن میں دسیوں سعودی اتحادی فوجی ہلاک و زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸یمن کے جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے درجنوں فوجی ہلاک ہوگئے ہیں -
-
سعودی عرب کا یمن میں اپنے ہی ایجنٹوں پر حملہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲سعودی عرب نے یمن کے صوبے تعز کے شہروں مخا اور ذباب سے فرار ہونے والے اپنے ایجنٹوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک ہزار پاکستانی فوجی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸پاکستان کےوزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے ایک ہزار حاضر سروس اہلکار اور آفیسرز سعودی عرب میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔
-
اقوام متحدہ کی خاموشی اور سعودی عرب کی تاناشاہی ۔ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳سعودی عرب کی خارجہ اور دفاعی پالیسیوں کی لگام کچھ ناپختہ اور ناتجربہ کار جوانوں کے ہاتھ میں آ جانے کے بعد سے یہ ملک بڑی تیزی سے اس شاہراہ پر دوڑ رہا ہے جس کا انجام تباہی و زوال کے علاوہ اور کچھ نہیں۔
-
یمن میں سعودی عرب کے مظالم کا سلسلہ جاری
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے معاون اسٹیفن دی اوبرائن نے جمعرات کے دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے لڑاکا طیارے یمنی شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔