SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیلی اور عرب حکام کے مظالم پر پردہ ڈالنے کا سلسلہ جاری

    اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیلی اور عرب حکام کے مظالم پر پردہ ڈالنے کا سلسلہ جاری

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴

    اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین نے اقوام متحدہ پر دباؤ ڈال کر مغربی ایشیا میں اس بین الاقوامی ادارے کی اقتصادی و سماجی کمیٹی اسکوا (ESCWA) کی رپورٹ منظر عام پر لائےجانےکی روک تھام کر دی ہے۔

  • آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹

    بحرینی عوام نے تین بے گناہ انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے اور مزید دو کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں

  • سعودی عرب اور کویت کو ایک ارب ڈالر کے ہتھیار بیچنے کا عزم

    سعودی عرب اور کویت کو ایک ارب ڈالر کے ہتھیار بیچنے کا عزم

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱

    امریکہ نے سعودی عرب اور کویت کو ایک ارب ڈالرمالیت کے ہتھیار بیچنے کا عزم ظاہر کیا ہے-

  • فرانس کے وزیر خارجہ کا دورہ ریاض

    فرانس کے وزیر خارجہ کا دورہ ریاض

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱

    فرانس کے وزیر خارجہ ژان مارک ایرو سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے ہیں۔فرانسیسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ان کے وزیر خارجہ کا دورہ ریاض علاقے کے اہم ترین مسائل بالخصوص یمن، عراق اورلیبیا اور شام کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کے مقصد سے انجام پارہا ہے۔

  • سعودی بمباری، خواتین سمیت آٹھ یمنی شہری شہید

    سعودی بمباری، خواتین سمیت آٹھ یمنی شہری شہید

    Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھرمتعدد یمنی شہریوں کو خاک و خوں میں غلطاں کردیا۔

  • دہشت گردی اور فرقہ واریت میں سعودی عرب کا کردار

    دہشت گردی اور فرقہ واریت میں سعودی عرب کا کردار

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶

    سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور فرقہ واریت میں سعودی عرب کا کلیدی کردارہے۔

  • سعودی عرب میں سرگرم سیاسی کارکنوں کی سرکوبی پر تشویش

    سعودی عرب میں سرگرم سیاسی کارکنوں کی سرکوبی پر تشویش

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پیش گوئی کی ہے کہ 2017 میں انسانی حقوق کے حوالے سے سعودی عرب کے سیاہ کارناموں میں ایک اور کارنامہ اضافہ ہوجائے گا۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷

    ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نئے عیسوی سال میں سعودی عرب میں حکومت کے مخالفین اور عوام کے حقوق کے لئے سرگرم افراد کی گرفتاری اور آل سعود کی تشدد آمیز پالیسیوں میں شدت آنے پر ریاض حکومت پر تنقید کی ہے۔

  • سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی سے متعلق راحیل شریف کے فیصلے سے وزارت دفاع بے خبر

    سعودی فوجی اتحاد کی سربراہی سے متعلق راحیل شریف کے فیصلے سے وزارت دفاع بے خبر

    Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹

    پاکستان کےوزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف نے 39 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی سے متعلق وزارت دفاع یا جی ایچ کیو کو آگاہ نہیں کیا۔

  • راحیل شریف کی سعودی اتحاد کی کمان سنبھالنے پرحکومت سے وضاحت طلب

    راحیل شریف کی سعودی اتحاد کی کمان سنبھالنے پرحکومت سے وضاحت طلب

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳

    چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی مسلم عسکری اتحاد کی کمان سنبھالنے پرحکومت سے وضاحت طلب کرلی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

    80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

    ۴ seconds ago
  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

  • امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS